Skip to content
وہ بنیادی باتیں جن سے لاعلم رہنا کسی مسلمان کے لیے روا نہیں

وہ بنیادی باتیں جن سے لاعلم رہنا کسی مسلمان کے لیے روا نہیں

کتاب (مَا لَا يَسَعُ المُسْلِمَ جَهْلُهُ) ایک اہم کتاب ہے، جس کے حروف علم وبیان کی روشنائی سے لکھے گئے ہیں، اس میں ان اصولِ عقیدہ، شرائعِ اسلام اور محاسنِ آداب کو جمع کیا گیا ہے جن سے کسی مسلمان کو لا علم نہیں رہنا چاہیے۔ یہ کتاب ایسے پختہ اسلوب میں مرتب کی گئی ہے جو بصیرتوں کو روشن کرتی اور دلوں کو اطمینان بخشتی ہے، فہم کو نکھارتی ہے اور عمل کو درست کرتی ہے، لہذا یہ واقعی نجات کی کنجی اور طاعت ومعرفت کی راہ پر چلنے والوں کے لیے رہبر ہے۔

زبان: lang_ur
تیار کردہ: مسجد حرام اور مسجد نبوی میں دینی امور کی صدارت کے ما تحت علمی کمیٹی
ورژن: 3.1

These files are generated automatically from the book's text; their layout may differ from the printed edition.

0%
Font size