"”جس نے غیر اللہ کی قسم کھائی، اس نے کفر کیا یا شرک کیا“۔
عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ انھوں نے ایک شخص کو "نہيں، کعبہ کی قسم" کہتے ہوئے سنا، تو فرمایا : غیراللہ کی قسم کھائی نہیں جائے گی، کیوں کہ میں نے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ و سلم کو کہتے ہوئے سنا ہے :
"”جس نے غیر اللہ کی قسم کھائی، اس نے کفر کیا یا شرک کیا“۔
«مَنْ حَلَفَ بِغَيْرِ اللهِ فَقَدْ كَفَرَ أَوْ أَشْرَكَ».
اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ و سلم بتا رہے ہیں کہ جس نے اللہ، اس کے ناموں اور صفات کو چھوڑ کسی اور کی قسم کھائی اس نے اللہ کے ساتھ کفر کیا یا شرک کیا۔ کیوں کہ قسم سے اس چیز کی تعظیم لازم آتی ہے، جس کی قسم کھائی جاتی ہے۔ جبکہ ہر قسم کی تعظیم صرف اللہ کے لیے ہے۔ لہذا قسم صرف اللہ، اس کے ناموں اور اس کی صفات کی کھائی جائے گی۔ قسم کھانا چھوٹا شرک ہے۔ لیکن اگر قسم کھانے والے کے دل میں اس چیز کی عظمت جس کی وہ قسم کھا رہا ہے‘ اللہ کی تعظیم کی جیسی یا اس سے بھی زیادہ ہو ، تو اس کا یہ عمل بڑا شرک بن جائے گا۔
من حلف: الحلف: اليمين، وهي توكيد الحكم بذكر معظّم تطمئن له نفس المخاطب.
كفر أو أشرك: يحتمل أن يكون هذا شكًّا من الراوي، ويحتمل أن تكون "أو" بمعنى الواو فيكون كفر وأشرك.
قسم کے ذریعے تعظیم اللہ سبحانہ و تعالی کا حق ہے، لہذا اللہ اور اس کے اسماء و صفات کے علاوہ کسی اور کی قسم کھانا جائز نہيں ہے۔
صحابہ بھلائی کا حکم دینے اور برائی سے روکنے کے حریص تھے۔ خاص طور سے جب برائی کا تعلق شرک یا کفر سے ہو۔
(9/ 275) (5375).
(10/ 249) (6072).
(1/ 343).
مزید (14)
سننِ ترمذی (3/ 194) (1535).
سننِ ابو داود (5/ 154- 155) (3251).
مُسنَد احمد (9/ 249) (5346).
فتح المجيد شرح كتاب التوحيد.
لعبد الرحمن التميمي (ص413).
القول المفيد على كتاب التوحيد.
لابن عثيمين (2/ 214).
الملخص في شرح كتاب التوحيد.
لصالح الفوزان (ص326).
الجديد في شرح كتاب التوحيد.
لمحمد القرعاوي (ص365).
التمهيد لشرح كتاب التوحيد.
لصالح آل الشيخ (ص452).
فتاوى اللجنة الدائمة.
کتابوں میں مذکور
20 کتابیں- حج و عمرہ اور زیارت کے بیش تر مسائل کی تحقیق و وضاحت کتاب وسنت کی روشنی میںالتحقيق والإيضاح لكثير من مسائل الحج والعمرة والزيارة - النسخة المعتمدة"جس نے غیر اللہ کی قسم کھائی، اس نے کفر کیا یا شرک کیا۔" [98]
- عام مسلمانوں کے لیے اہم اسباق”جس شخص نے غیر اللہ کی قسم کھائی تو یقینا اس نے کفر کیا یا شرک کیا۔“ [4]
- كتاب التوحيد (اس توحید کى کتاب)كتاب التوحيد للشيخ محمد بن عبد الوهاب"جس شخص نے غیر اللہ کی قسم کھائی، اس نے کفر کیا یا شرک کیا۔"
- بعض حرام اشیاء جن کو بہت سارے لوگوں نے معمولى سمجھ رکھا ہے”جس شخص نے غیر اللہ کی قسم کھائی اس نے شرک کیا۔“
- مشروع منهاج زادكزادك 3 طالب نهائي”جس شخص نے غیر اللہ کی قسم کھائی اس نے شرک کیا۔“
مزید (15)
- ترجمة المقاطع المرئية - مشروع هدايات 1«من حلف بغير الله فقد كفر أو أشرك»
- خذ عقيدتك من الكتاب والسنة الصحيحة«من حلَف بغير الله فقد أشرك»
- عقيدة الأئمة الأربعة«مَنْ حَلَفَ بِغَيْرِ اللَّهِ فَقَدْ كَفَرَ أَوْ أَشْرَكَ»
- عقيدة الأئمة الأربعة«مَنْ حَلَفَ بِغَيْرِ اللهِ فَقَدْ كَفَرَ أَوْ أَشْرَكَ»،
- عقيدة التوحيد(من حلف بغير الله فقد كفر أو أشرك)
- عقيدة التوحيد(من حلف بغير الله فقد كفر أو أشرك)
- عقيدة التوحيد(من حلف بغير الله فقد كفر أو أشرك)
- ما لا يسع المسلم جهله«مَنْ حَلَفَ بِغَيرِ اللهِ فَقَدْ كَفَرَ أَو أَشرَكَ»[2].
- مجموعة زاد الحديث (1)الحديث 1«مَنْ حَلَفَ بِغَيْرِ الله فَقَدْ كَفَرَ أَوْ أَشْرَكَ»
- مجموعة زاد الحديث (1)الحديث 1«مَنْ حَلَفَ بِغَيْرِ الله فَقَدْ كَفَرَ أَوْ أَشْرَكَ»
- مشروع المنهج التعليميمادة التوحيد مستوى 3«مَنْ حَلَفَ بِغَيْرِ اللهِ فَقَدْ كَفَرَ أَوْ أَشْرَكَ»
- مشروع المنهج التعليميمادة التوحيد مستوى 3«مَنْ حَلَفَ بِغَيْرِ اللهِ فَقَدْ كَفَرَ أَوْ أَشْرَكَ»
- مشروع المنهج التعليميمادة التوحيد مستوى 3«مَنْ حَلَفَ بِغَيْرِ اللهِ فَقَدْ كَفَرَ أَوْ أَشْرَكَ».
- نبراس طالب (4)1«مَنْ حَلَفَ بِغَيْرِ اللَّهِ فَقَدْ كَفَرَ أَوْ أَشْرَكَ»
- نبراس طالب (5)1«مَنْ حَلَفَ بِغَيْرِ اللهِ فَقَدْ أَشْرَكَ»