اسلامی مواد کا انسائیکلوپیڈیا
زمرہ جات دریافت کریں
علم کے ہمارے وسیع ذخیروں میں تلاش کیجیے
قرآن مجید
قرآن مجید کی آیات کو تفسیر اور تراجم کے ساتھ دریافت کریں۔
مواد
مختلف میدانوں میں اسلامی مواد کا وسیع ذخیرہ
انسائیکلوپیڈیاز
اسلامی علوم کے مختلف پہلوؤں کا احاطہ کرنے والا انسائیکلوپیڈک مواد
منتخب علمی تصانیف
مستند اور تصدیق شدہ اسلامی مواد کا منتخب مجموعہ
کتاب و سنت کی دعائیں اور شرعی رُقیہ کے ذریعے علاج
تالیف اللہ کا محتاج بندہ اور اچھے اچھے نام اللہ ہی کے لیے ہیں سو ان ناموں سے اللہ ہی کو موسوم کیا کرو اور ایسے لوگوں سے تعلق بھی نہ رکھو جو اس کے ناموں میں کج روی کرتے ہیں، ان لوگوں کو ان کے کئے کی ضرور سزا ملے گی۔ [الأعراف : 180]۔ اللہ (معبود) ۔الاول (سب سے پہلا)، الآخر (سب سے آخر)، الظاھر (سب پر غالب)، الباطن (باطن کی ساری باتوں سے با خبر)، العليّ (بلند)، الأعلى (بلند ترین)
محرمات استهان بها كثير من الناس
بعض حرام اشیاء جن کو بہت سارے لوگوں نے معمولى سمجھ رکھا ہے محمد صالح المنجد شروع کرتا ہوں اللہ کے نام سے، جو بڑا مہربان، نہایت رحم کرنے والا ہے مقدمہ سب تعریفیں اللہ ہی کے لیے ہیں، ہم اسی کی تعریفیں کرتے ہیں، اپنے ہر کام میں اسی سے مدد مانگتے ہیں، اور اسى سے اپنے گناہوں کی بخشش چاہتے ہیں، نیز ہم اپنے نفس کی شرارتوں سے اور اپنے اعمال کی برائیوں سے اللہ کی پناہ طلب کرتے ہیں، یقین مانیں کہ جسے اللہ تعالی سیدھی راہ دکھائے اسے کوئی گمراہ نہیں کرسکتا اور جسے وہ خود ہی اپنے در سے دھتکار دے،اس کے لیے کوئی راہبر نہیں ہو سکتا۔ اور میں یہ گواہی دیتا ہوں کہ معبود ِبرحق صرف اللہ تعالی ہی ہے اور وہ اکیلا…
الإسلام أصوله ومبادئه
اسلام کے اصول و مبادی تالیف ڈاکٹر محمد بن عبد اللہ بن صالح السحیم بسم الله الرحمن الرحيم مقدمہ بے شک ہر طرح کی تعریف اللہ ہی کے لئے ہے، ہم اسی کی تعریف کرتے ہیں، اُسی سے مدد مانگتے ہیں، اسی سے مغفرت طلب کرتے ہیں اور ہم اپنے نفسوں کے تمام شرور اور اپنے اعمال کی تمام برائیوں سے اللہ کی پناہ چاہتے ہیں۔ جسے اللہ تعالی ہدایت دے دے، اسے کوئی گمراہ کرنے والا نہیں، اور جسے گمراہ کردے، اسے کوئی ہدایت دینے والا نہیں۔ اور میں اس بات کی گواہی دیتا ہوں کہ اللہ کے علاوہ کوئی معبود برحق نہیں، وہ اکیلا ہے‘ اس کا کوئی شریک نہیں اور اس بات کی گواہی دیتا ہوں کہ محمد ﷺ اللہ کے بندے اور اس کے رسول ہیں۔آپ پررب کی…
آسان انضمام
ایک طاقتور API جو ڈویلپرز کو ہمارے ڈیٹا بیس پر اپنی ایپلیکیشنز بنانے کی سہولت دیتا ہے۔
کثیر لسانی معاونت
فوری ترجمہ اور 100 سے زائد زبانوں میں مواد، تاکہ پیغام ہر شخص تک پہنچے۔
وسیع مواد
ہمارے پاس نہایت وسیع مواد ہے جو بہت سے مطلوبہ موضوعات کا احاطہ کرتا ہے، اور ہمارا ہدف اسے دنیا کی تمام زبانوں میں شائع کرنا ہے۔
مستند ذرائع
تمام دستیاب مواد سخت جانچ کے مرحلے سے گزرتا ہے تاکہ ماخذ اور مواد کی صحت یقینی بنائی جا سکے۔