Skip to content
التَّكوير /

آیت ٢٩

٨١ : ٢٩

آیت ٢٩ of التَّكوير (٨١ : ٢٩). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.

التَّكوير آیات ٢٩
سورت · التَّكوير
الترجمة الأردية - محمد جوناكرهي
٨١ : ٢٩

وَمَا تَشَآءُونَ إِلَّآ أَن يَشَآءَ ٱللَّهُ رَبُّ ٱلۡعَٰلَمِينَ

اور تم بغیر پروردگار عالم کے چاہے کچھ نہیں چاه سکتے.

Explanation & meanings · ١
  1. یعنی تمہاری چاہت ، اللہ کی توفیق پر منحصر ہے، جب تک تمہاری چاہت کے ساتھ اللہ کی مشیت اور اس کی توفیق بھی شامل نہیں ہوگی، اس وقت تک تم سیدھا راستہ بھی اختیار نہیں کر سکتے۔ یہ وہی مضمون ہے جو إِنَّكَ لا تَهْدِي مَنْ أَحْبَبْتَ (القصص: 56) وغیرہ آیات میں بیان ہوا ہے۔