Skip to content
الشعراء /

آیت ٩٨

٢٦ : ٩٨
الشعراء آیات ٢٢٧
سورت · الشعراء
الترجمة الأردية - محمد جوناكرهي
٢٦ : ٩٨

إِذۡ نُسَوِّيكُم بِرَبِّ ٱلۡعَٰلَمِينَ

جبکہ تمہیں رب العالمین کے برابر سمجھ بیٹھے تھے.

Explanation & meanings · ١
  1. دنیا میں تو ہر ترشا ہوا پتھر اور قبر پر بنا ہوا خوش نما قبہ، مشرکوں کو خدائی اختیارات کاحامل نظر آتا ہے۔ لیکن قیامت کو پتہ چلے گا کہ یہ تو کھلی گمراہی تھی کہ وہ انہیں رب کے برابر سمجھتے رہے۔