Skip to content
الطُّور /

آیت ٣٦

٥٢ : ٣٦
الطُّور آیات ٤٩
سورت · الطُّور
الترجمة الأردية - محمد جوناكرهي
٥٢ : ٣٦

أَمۡ خَلَقُواْ ٱلسَّمَٰوَٰتِ وَٱلۡأَرۡضَۚ بَل لَّا يُوقِنُونَ

کیا انہوں نے ہی آسمانوں اور زمین کو پیدا کیا ہے؟ بلکہ یہ یقین نہ کرنے والے لوگ ہیں.

Explanation & meanings · ١
  1. بلکہ اس کے وعدوں اور وعیدوں کے بارے میں شک میں مبتلا ہیں۔