Skip to content
الغَاشِية /

آیت ٢٦

٨٨ : ٢٦

آیت ٢٦ of الغَاشِية (٨٨ : ٢٦). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.

الغَاشِية آیات ٢٦
سورت · الغَاشِية
الترجمة الأردية - محمد جوناكرهي
٨٨ : ٢٦

ثُمَّ إِنَّ عَلَيۡنَا حِسَابَهُم

پھر بیشک ہمارے ذمہ ہے ان سے حساب لینا.

Explanation & meanings · ١
  1. مشہور ہے کہ اس کے جواب میں اللَّهُمَّ! حَاسِبْنَا حِسَابًا يَسِيرًا ۔ پڑھا جائے۔ یہ دعا تو نبی (صلى الله عليه وسلم) سے ثابت ہے جو آپ (صلى الله عليه وسلم) اپنی بعض نمازوں میں پڑھتے تھے، جیسا کہ سورۂ انشقاق میں گزرا۔ لیکن اس کے جواب میں پڑھنا، یہ آپ (صلى الله عليه وسلم) سے ثابت نہیں ہے۔