Skip to content

السؤال

س1: اقرأ الفاتحة وفسرها.

س1: سورۂ فاتحہ پڑھیں اور اس کی تفسیر کریں۔

الجواب

ج:سورة الفاتحة وتفسيرها:

﴿بِسۡمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحۡمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ 1

ٱلۡحَمۡدُ لِلَّهِ رَبِّ ٱلۡعَٰلَمِينَ 2

ٱلرَّحۡمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ 3

مَٰلِكِ يَوۡمِ ٱلدِّينِ 4

إِيَّاكَ نَعۡبُدُ وَإِيَّاكَ نَسۡتَعِينُ 5

ٱهۡدِنَا ٱلصِّرَٰطَ ٱلۡمُسۡتَقِيمَ 6

صِرَٰطَ ٱلَّذِينَ أَنۡعَمۡتَ عَلَيۡهِمۡ غَيۡرِ ٱلۡمَغۡضُوبِ عَلَيۡهِمۡ وَلَا ٱلضَّآلِّينَ 7﴾

[الفاتحة: 1 - 7].

التفسير:

سُمِّيت سورة الفاتحة؛ لافتتاح كتاب الله بها.

  1. ﴿بِسۡمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحۡمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ1﴾

باسم الله أبدأ قراءة القرآن، مستعينًا به تَعَالَى متبركًا بذكر اسمه.

  • ﴿الله﴾ أي:

المعبود بحق، ولا يسمى به غيره سُبْحَانَهُ.

  • ﴿ٱلرَّحۡمَٰنُ﴾ أي:

ذو الرحمة الواسعة، التي وسعت رحمته كل شيء.

  • ﴿ٱلرَّحِيمِ﴾ أي:

ذو الرحمة بالمؤمنين.

  1. ﴿ٱلۡحَمۡدُ لِلَّهِ رَبِّ ٱلۡعَٰلَمِينَ2﴾

أي: جميع أنواع المحامد والكمال لله وحده.

  1. ﴿ٱلرَّحۡمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ3﴾ أي:

ذو الرحمة الواسعة التي وسعت كل شيء، وذو الرحمة الواصلة للمؤمنين.

  1. ﴿مَٰلِكِ يَوۡمِ ٱلدِّينِ4﴾:

هو يوم القيامة.

  1. ﴿إِيَّاكَ نَعۡبُدُ وَإِيَّاكَ نَسۡتَعِينُ5﴾

أي: نعبدك وحدك ونستعين بك وحدك.

  1. ﴿ٱهۡدِنَا ٱلصِّرَٰطَ ٱلۡمُسۡتَقِيمَ6﴾:

وهو الهداية إلى الإسلام والسُّنَّة.

  1. ﴿صِرَٰطَ ٱلَّذِينَ أَنۡعَمۡتَ عَلَيۡهِمۡ غَيۡرِ ٱلۡمَغۡضُوبِ عَلَيۡهِمۡ وَلَا ٱلضَّآلِّينَ7﴾

أي: طريق عباد الله الصالحين من الأنبياء ومن تبعهم، غير طريق النصارى واليهود.

  • ويسن أن يقول بعد قراءتها: "آمين" أي: استجب لنا.

ج- سورۂ فاتحہ اور اس کی تفسیر:

شروع کرتا ہوں اللہ تعالیٰ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم واﻻ ہے۔

"سب تعریف اللہ تعالیٰ کی ہے جو تمام جہانوں کا پالنے واﻻ ہے۔"

بڑا مہربان نہایت رحم کرنے واﻻ ہے۔

بدلے کے دن (یعنی روز قیامت) کا مالک ہے۔

إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ

ہمیں سیدھی (اور سچی) راه دکھا۔

ان لوگوں کی راه جن پر تو نے انعام کیا، ان کی نہیں جن پر غضب کیا گیا (یعنی وه لوگ جنہوں نے حق کو پہچانا، مگر اس پر عمل پیرا نہیں ہوئے) اور نہ گمراہوں کی (یعنی وه لوگ جو جہالت کے سبب راه حق سے برگشتہ ہوگئے)۔

[الفاتحہ: 2]۔

تفسیر:

یہ سورہ فاتحہ اس لئے کہلاتى ہے کہ اس سے قرآن کریم کا آغاز ہوتا ہے۔

میں اللہ کے نام سے قرآن کی تلاوت کا آغاز کرتا ہوں، اللہ کی مدد طلب کرتے ہوئے اور اس کے نام کے ذکر کی برکت حاصل کرتے ہوئے۔

  • ﴿الله﴾ یعنی:

معبود برحق۔ یہ نام اللہ تعالی کے لیے خاص ہے۔ کسی اور کو اس نام سے موسوم نہیں کا جا سکتا۔

  • ﴿الرحمٰن﴾ یعنی:

کشادہ رحمت والا، جس کی رحمت ہر چیز کو محیط ہے۔

  • ﴿ٱلرَّحِيمِ﴾ یعنی:

مؤمنوں کے ساتھ رحم وکرم کا معاملہ کرنے والا۔

یعنی: ہر قسم کی تعریفات اور کمال صرف اللہ کے لیے ہیں۔

  1. ﴿ٱلرَّحۡمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ3﴾ یعنی :

ایسی وسیع رحمت والا جس کی رحمت ہر چیز کو محیط ہے اور مومنوں کے ساتھ خاص رحم کرنے والا۔

اس سے مراد قیامت کا دن ہے۔

یعنی ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں۔

اس سے مراد اسلام اور سنت کی جانب رہنمائی ہے۔

یعنی نبیوں اور ان کے متبعین کی راہ، یہود ونصاری کی راہ نہیں۔

اور اس کے بعد (آمین) [یعنی اے اللہ قبول فرما] کہنا سنت ہے۔