Skip to content

نبی صلی اللہ علیہ وسلم اپنی امت کو کس راہ پر چھوڑ گئے؟

الباب / الفصل
قسم السيرة النبوية

السؤال

س32: على أي شيء ترك النبي صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أمته؟

س32: نبی صلی اللہ علیہ وسلم اپنی امت کو کس راہ پر چھوڑ گئے؟

الجواب

ج:ترك أمته صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ على المحجة البيضاء، ليلها كنهارها، لا يزيغ عنها إلا هالك، ما ترك خيرًا إلا دل الأمة عليه، ولا شرًّا إلا حذرها منه.

*******

ج- نبی صلی اللہ علیہ وسلم اپنی امت کو ایک ایسی روشن شاہراہ پر چھوڑ گئے، جس کے دن اور رات یکساں ہیں، جو بھی اس سے بھٹکے گا ہلاک ہو جاۓ گا، آپ نے ہر بھلائی کی طرف اپنی امت کی رہنمائی کی اور ہر برائی سے انہیں خبردار کیا۔