ایک عورت نے نفاس سے ہونے کی وجہ سے رمضان میں سات دن روزہ نہیں رکھا اور ان روزوں کی قضا بھی نہیں کی یہاں تک کہ دوسرا رمضان آگیا اور اس دورسرے رمضان کے بھى سات روزے بھى دودھ پلانے کى وجہ سے وہ نہ رکھ سکى اور اس نے بیمارى کو حجت بناکر ان ایام کى بعد میں قضا بھى نہیں کی، اب اسے کیا کرنا ہے، جب کہ تیسرا رمضان بھی آنے والا ہے؟ ہمیں اس بار ے میں بتلائے اللہ آپ کو اس کا بدلہ عطا فرمائے-
السؤال
سوال 1 :

س19: امرأةٌ أفطرت في رمضان سبعة أيامٍ وهي نفساء، ولم تقض حتى أتاها رمضان الثاني، وطافها من رمضان الثاني سبعة أيامٍ وهي مرضعٌ، ولم تقض؛ بحجّة مرضٍ عندها، فماذا عليها وقد أوشك دخول رمضان الثالث؟ أفيدونا أثابكم الله.
الجواب
جواب 1 :
اگر یہ عورت، جیسا کہ اس نے کہا ہے، بیمار ہے اور قضا نہیں کر سکتی ہے، تو جب کر سکے گی، روزہ رکھ لے گی۔ کیوں کہ وہ معذور ہے، چاہے دوسرا رمضان ہی کیوں نہ آ جائے۔
لیکن اگر معذور نہ ہو اور بہانہ بناتی ہو اور سستی سے کام لیتی ہو، تو ایک رمضان کے چھوٹے ہوئے روزوں کی قضا کو دوسرے رمضان تک ٹالنا جائز نہيں ہے۔
عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں : مجھ پر روزے ہوا کرتے تھے، جن کی قضا میں شعبان میں ہی کر پاتی تھی۔
اس طرح، یہ عورت خود کو دیکھے، اگر سچ مچ معذور نہيں ہے تو گناہ گار ہے، ایسے میں اسے توبہ کرنا چاہیے اور چھوٹے ہوئے روزوں کی قضا کر لینی چاہیے، لیکن اگر معذور ہے، تو دیر ہونے میں کوئی نقصان نہیں ہے، چاہے سال دو سال تک دیر کیوں نہ ہو جائے۔
ﺟ19: إذا كانت هذه المرأة كما ذكرت عن نفسها -أنها في مرضٍ، ولا تستطيع القضاء- فإنها متى استطاعت صامته؛ لأنها معذورةٌ، حتى ولو جاء رمضان الثاني.
أما إذا كان لا عذر لها، وإنما تتعلل وتتهاون، فإنه لا يجوز لها أن تؤخّر قضاء رمضان إلى رمضان الثاني، قالت عائشة رضي الله عنها:
«كَانَ يَكُونُ عَلَيَّ الصَّوْمُ، فَمَا أَسْتَطِيعُ أَنْ أَقْضِيَهُ إِلَّا فِي شَعْبَانَ» [1].
[4] البخاري، كتاب الصوم، باب متى يقضي قضاء رمضان (1950)، ومسلم، كتاب الصيام، باب في جواز تأخير قضاء رمضان (151) (1147).
وعلى هذا، فعلى هذه المرأة أن تنظر في نفسها، إذا كان لا عذر لها فهي آثمةٌ، وعليها أن تتوب إلى الله، وأن تبادر بقضاء ما في ذمتها من الصّيام، وإن كانت معذورةً فلا حرج عليها، ولو تأخرت سنةً أو سنتين.