Skip to content

کیا پاک ہونے کے بعد حا‎ئضہ کو کپڑے بدلنے ہی پڑیں گے، یہ جانتے ہوئے کہ اس کے کپڑے میں خون یا نجاست نہیں لگی ہے؟

السؤال

سوال 1 :

کیا پاک ہونے کے بعد حا‎ئضہ کو کپڑے بدلنے ہی پڑیں گے، یہ جانتے ہوئے کہ اس کے کپڑے میں خون یا نجاست نہیں لگی ہے؟

س18: هل يلزم الحائض تغيير ملابسها بعد طهرها، مع العلم أنه لم يصبها دمٌ ولا نجاسةٌ؟

الجواب

جواب 1 :

ایسا ضروری نہیں ہے، کیوں کہ حیض بدن کو نجس نہیں کرتا، وہ اسی چیز کو نجس کرتا ہے، جس سے وہ ملتا ہے، یہی وجہ ہے کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ و سلم نے عورتوں کو حکم دیا ہے کہ جب ان کے کپڑوں میں حیض کا خون لگ جائے، تو ان کو دھو لیں اور انہی کپڑوں کو پہن کر نماز پڑھ لیں۔

ﺟ18: لا يلزمها ذلك؛ لأن الحيض لا ينجّس البدن، وإنما دم الحيض ينجّس ما لاقاه فقط، ولهذا أمر النبي ﷺ النّساء إذا أصاب ثيابهن دم حيضٍ أن يغسلنه، ويصلّين في ثيابهن.