Skip to content

السؤال

س16: اقرأ سورة الفلق وفسرها.

س16: سورۂ فلق کی تلاوت کریں اور اس کی تفسیر بیان کریں۔

الجواب

ج:سورة الفلق وتفسيرها:

بِسۡمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحۡمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ

﴿قُلۡ أَعُوذُ بِرَبِّ ٱلۡفَلَقِ 1

مِن شَرِّ مَا خَلَقَ 2

وَمِن شَرِّ غَاسِقٍ إِذَا وَقَبَ 3

وَمِن شَرِّ ٱلنَّفَّٰثَٰتِ فِي ٱلۡعُقَدِ 4

وَمِن شَرِّ حَاسِدٍ إِذَا حَسَدَ 5﴾

[الفلق: 1-5].

التفسير:

  1. ﴿قُلۡ أَعُوذُ بِرَبِّ ٱلۡفَلَقِ1﴾:

قل - يا أيها الرسول -: أعتصم بربّ الصبح، وأستجير به.

  1. ﴿مِن شَرِّ مَا خَلَقَ2﴾:

من شرّ ما يؤذي من المخلوقات.

  1. ﴿وَمِن شَرِّ غَاسِقٍ إِذَا وَقَبَ3﴾:

وأعتصم بالله من الشرور التي تظهر في الليل من دواب ولصوص.

  1. ﴿وَمِن شَرِّ ٱلنَّفَّٰثَٰتِ فِي ٱلۡعُقَدِ4﴾:

وأعتصم به من شرّ السواحر اللائي يَنْفُثْن في العُقَد.

  1. ﴿وَمِن شَرِّ حَاسِدٍ إِذَا حَسَدَ5﴾:

ومن شر حاسد مبغض للناس إذا حسدهم على ما وهبهم الله من نِعَم، يريد زوالها عنهم، وإيقاع الأذى بهم.

ج- سورۂ فلق اور اس کی تفسیر:

شروع کرتا ہوں اللہ تعالیٰ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم واﻻ ہے۔

آپ کہہ دیجیے کہ میں صبح کے رب کی پناه میں آتا ہوں۔

تمام مخلوقات کے شر سے۔

اور اندھیرا کرنے والی (رات) کے شر سے جب وہ چھا جائے۔

اور گره (لگا کر ان) میں پھونکنے والیوں کے شر سے (بھی)۔

اور حسد کرنے والے کی برائی سے بھی جب وه حسد کرے)۔

(سورہ فلق : 1-5)

تفسیر:

اے رسول! آپ کہہ دیجیے کہ میں صبح کے رب کا سہارا لیتا ہوں اور اس کی پناہ میں آتا ہوں۔

مخلوقات کو اذیت دینی والی چیزوں سے۔

اور میں اللہ تعالی کی پناہ لیتا ہوں ان تمام اذیتوں سے جو جانوروں اور چوروں کی طرف سے رات کو ظاہر ہوتی ہیں۔

ان جادوگرنیوں کے شر سے اللہ کی پناہ میں آتا ہوں، جو گرہوں میں پھونک مارتی ہیں۔

اور ہر اس انسان کے شر سے جو لوگوں سے نفرت اور حسد کرتے ہیں، جب وہ ان سے حسد کریں اور یہ تمنا کریں کہ ان کی نعمتیں چھن جائیں اور وہ تکلیف میں مبتلا ہو جائیں۔