Skip to content

السؤال

س٤: اقرأ سورة القارعة وفسرها.

س4: سورۂ قارعہ کی تلاوت کریں اور اس کی تفسیر بیان کریں۔

الجواب

ج:سورة القارعة وتفسيرها:

بِسۡمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحۡمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ

﴿ٱلۡقَارِعَةُ 1

مَا ٱلۡقَارِعَةُ 2

وَمَآ أَدۡرَىٰكَ مَا ٱلۡقَارِعَةُ 3

يَوۡمَ يَكُونُ ٱلنَّاسُ كَٱلۡفَرَاشِ ٱلۡمَبۡثُوثِ 4

وَتَكُونُ ٱلۡجِبَالُ كَٱلۡعِهۡنِ ٱلۡمَنفُوشِ 5

فَأَمَّا مَن ثَقُلَتۡ مَوَٰزِينُهُۥ 6

فَهُوَ فِي عِيشَةٖ رَّاضِيَةٖ 7

وَأَمَّا مَنۡ خَفَّتۡ مَوَٰزِينُهُۥ 8

فَأُمُّهُۥ هَاوِيَةٞ 9

وَمَآ أَدۡرَىٰكَ مَا هِيَهۡ 10

نَارٌ حَامِيَةُۢ 11﴾

[القارعة: ١-١١].

التفسير:

  1. ﴿ٱلۡقَارِعَةُ1﴾:

الساعة التي تقرع قلوب الناس لعظم هولها.

  1. ﴿مَا ٱلۡقَارِعَةُ2﴾:

ما هذه الساعة التي تقرع قلوب الناس لعظم هولها؟!

  1. ﴿وَمَآ أَدۡرَىٰكَ مَا ٱلۡقَارِعَةُ3﴾:

وما أعلمك -أيها الرسول- ما هذه الساعة التي تقرع قلوب الناس لعظم هولها؟! إنها يوم القيامة.

  1. ﴿يَوۡمَ يَكُونُ ٱلنَّاسُ كَٱلۡفَرَاشِ ٱلۡمَبۡثُوثِ4﴾:

يوم تقرع قلوب الناس، يكونون كالفراش المُنْتَشِر المتناثر هنا وهناك.

  1. ﴿وَتَكُونُ ٱلۡجِبَالُ كَٱلۡعِهۡنِ ٱلۡمَنفُوشِ5﴾:

وتكون الجبال مثل الصوف المَندُوف في خفة سيرها وحركتها.

  1. ﴿فَأَمَّا مَن ثَقُلَتۡ مَوَٰزِينُهُۥ6﴾:

فأما من رجحت أعماله الصالحة على أعماله السيئة.

  1. ﴿فَهُوَ فِي عِيشَةٖ رَّاضِيَةٖ7﴾:

فهو في عيشة مرضية ينالها في الجنة.

  1. ﴿وَأَمَّا مَنۡ خَفَّتۡ مَوَٰزِينُهُۥ8﴾:

وأما من رجحت أعماله السيئة على أعماله الصالحة.

  1. ﴿فَأُمُّهُۥ هَاوِيَةٞ9﴾:

فمسكنه ومستقرّه يوم القيامة هو جهنم.

  1. ﴿وَمَآ أَدۡرَىٰكَ مَا هِيَهۡ 10﴾:

وما أعلمك - أيها الرسول - ما هي؟!

  1. ﴿نَارٌ حَامِيَةُۢ11﴾:

هي نار شديدة الحرارة.

ج- سورۂ قارعہ اور اس کی تفسیر:

شروع کرتا ہوں اللہ تعالیٰ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم واﻻ ہے۔

کھڑکھڑا دینے والی۔

کیا ہے وه کھڑکھڑا دینے والی۔

تجھے کیا معلوم کہ وه کھڑ کھڑا دینے والی کیا ہے۔

جس دن انسان بکھرے ہوئے پروانوں کی طرح ہو جائیں گے۔

اور پہاڑ دھنے ہوئے رنگین اون کی طرح ہو جائیں گے۔

پھر جس کے پلڑے بھاری ہوں گے۔

وه تو دل پسند آرام کی زندگی میں ہوگا۔

اور جس کے پلڑے ہلکے ہوں گے۔

اس کا ٹھکانا ہاویہ ہے۔

تجھے کیا معلوم کہ وه کیا ہے۔

وه تند وتیز آگ ہے)۔

کھڑکھڑا دینے والی.

تفسیر:

وہ قیامت جو اپنی عظیم ہولناکی کے سبب دلوں پر دستک ڈالے گی۔

کیا ہے یہ قیامت جو اپنی سخت ہولناکی کے سبب دلوں کا سکون چھین لے گی؟

اے رسول! تجھے کس نے بتایا کہ وہ قیامت کیا ہے جو اپنی عظیم ہولناکی کے سبب دلوں پر دستک ڈالے گی؟ یقینا وہ قیامت کا دن ہے۔

جس دن قیامت دلوں پر دستک دے گی، اس دن لوگ پروانوں کی طرح یہاں وہاں بکھرے ہوئے ہوں گے۔

پہاڑ اپنی چال اور حرکت میں دھنے ہوئے اون کی طرح ہلکے ہو جائیں گے۔

جس کی نیکیوں کے پلڑے برے اعمال پر بھاری ہوں گے۔

وہ جنت کے اندر من پسند خوشگوار زندگی میں ہوگا۔

اور وہ شخص جس کے گناہوں کے پلڑے نیک اعمال سے بھاری ہوں گے۔

قیامت کے دن اس کا ٹھکانہ جہنم ہوگا-

اے اللہ کے رسول، آپ کو کیا معلوم وہ کیا ہے؟

وہ بڑی تیز آگ ہے۔