Skip to content

السؤال

س6: اقرأ سورة العصر وفسرها.

س2: سورۂ عصر کی تلاوت کریں اور اس کی تفسیر بیان کریں۔

الجواب

ج:سورة العصر وتفسيرها:

بِسۡمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحۡمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ

﴿وَٱلۡعَصۡرِ 1

إِنَّ ٱلۡإِنسَٰنَ لَفِي خُسۡرٍ 2

إِلَّا ٱلَّذِينَ ءَامَنُواْ وَعَمِلُواْ ٱلصَّٰلِحَٰتِ وَتَوَاصَوۡاْ بِٱلۡحَقِّ وَتَوَاصَوۡاْ بِٱلصَّبۡرِ 3﴾

[العصر: 1-3].

التفسير:

  1. ﴿وَٱلۡعَصۡرِ1﴾:

أقسم سُبْحَانَهُ بالزمان.

  1. ﴿إِنَّ ٱلۡإِنسَٰنَ لَفِي خُسۡرٍ2﴾:

أي: كل الإنسان في نقصان وهلاك.

  1. ﴿إِلَّا ٱلَّذِينَ ءَامَنُواْ وَعَمِلُواْ ٱلصَّٰلِحَٰتِ وَتَوَاصَوۡاْ بِٱلۡحَقِّ وَتَوَاصَوۡاْ بِٱلصَّبۡرِ3﴾:

إلا من آمن وعمل صالحًا، ومع ذلك دعوا إلى الحق وصبروا عليه، فهؤلاء هم الناجون من الخسارة.

ج- سورۂ عصر اور اس کی تفسیر:

شروع کرتا ہوں اللہ تعالیٰ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم واﻻ ہے۔

زمانے کی قسم۔

بے شک انسان سرتا سر نقصان میں ہے۔

سوائے ان لوگوں کے جو ایمان ﻻئے اور نیک عمل کیے اور (جنہوں نے) آپس میں حق کی وصیت کی اور ایک دوسرے کو صبر کی نصیحت کی۔

(سورۃ العصر:1-3)

تفسیر:

اللہ پاک نے وقت کی قسم کھائی۔

یعنی: سارے انسان نقصان اور ہلاکت میں ہیں۔

لیکن جو ایمان لائے، نیک اعمال کیے اور اس کے ساتھ حق کی طرف بلایا اور اس پر صبر کیا، تو وہی لوگ خسارے سے بچنے والے ہیں۔