Skip to content
العقيدة الصحيحة وما يضادها

العقيدة الصحيحة وما يضادها

"نہ میں ان سے روزی چاہتا ہوں نہ میری یہ چاہت ہے کہ یہ مجھے کھلائیں۔" [سورہ الذاریات: 57] "اللہ تعالیٰ تو خود ہی سب کا روزی رساں توانائی واﻻ اور زور آور ہے"۔ [سورہ الذاریات: 58] "جس نے تمھارے لیے زمین کو فرش اور آسمان کو چھت بنایا اور آسمان سے پانی اتار کر اس سے پھل پیدا کرکے تمھیں روزی دی۔ خبردار باوجود جاننے کے اللہ کے شریک مقرر نہ کرو"۔ [سورہ البقرۃ: 22] یہ کہ اللہ کے سوا کسی کی عبادت مت کرو، میں تم کو اللہ کی طرف سے ڈرانے واﻻ اور بشارت دینے واﻻ ہوں"۔ خبردار! اللہ تعالیٰ ہی کے لئے خالص عبادت کرنا ہے"۔

0%
Font size