سورۂ ماعون کی تلاوت کریں اور اس کی تفسیر بیان کریں۔
- الباب / الفصل
- قسم التفسير
السؤال
س١٠: اقرأ سورة الماعون وفسرها.
س2: سورۂ ماعون کی تلاوت کریں اور اس کی تفسیر بیان کریں۔
الجواب
ج:سورة الماعون وتفسيرها:
بِسۡمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحۡمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ
﴿أَرَءَيۡتَ ٱلَّذِي يُكَذِّبُ بِٱلدِّينِ 1
فَذَٰلِكَ ٱلَّذِي يَدُعُّ ٱلۡيَتِيمَ 2
وَلَا يَحُضُّ عَلَىٰ طَعَامِ ٱلۡمِسۡكِينِ 3
فَوَيۡلٞ لِّلۡمُصَلِّينَ 4
ٱلَّذِينَ هُمۡ عَن صَلَاتِهِمۡ سَاهُونَ 5
ٱلَّذِينَ هُمۡ يُرَآءُونَ 6
وَيَمۡنَعُونَ ٱلۡمَاعُونَ 7﴾
[سورة الماعون: ١ - ٧].
التفسير:
- ﴿أَرَءَيۡتَ ٱلَّذِي يُكَذِّبُ بِٱلدِّينِ1﴾:
هل عرفت الذي يكذب بالجزاء يوم القيامة؟!
- ﴿فَذَٰلِكَ ٱلَّذِي يَدُعُّ ٱلۡيَتِيمَ2﴾:
فهو ذلك الذي يدفع اليتيم بغلظة عن حاجته.
- ﴿وَلَا يَحُضُّ عَلَىٰ طَعَامِ ٱلۡمِسۡكِينِ3﴾:
ولا يحثّ نفسه، ولا يحث غيره على إطعام الفقير.
- ﴿فَوَيۡلٞ لِّلۡمُصَلِّينَ4﴾:
فهلاك وعذاب للمصلِّين.
- ﴿ٱلَّذِينَ هُمۡ عَن صَلَاتِهِمۡ سَاهُونَ5﴾:
الذين هم عن صلاتهم لاهون، لا يبالون بها حتى ينقضي وقتها.
- ﴿ٱلَّذِينَ هُمۡ يُرَآءُونَ6﴾:
الذين هم يراؤون بصلاتهم وأعمالهم، لا يخلصون العمل لله.
- ﴿وَيَمۡنَعُونَ ٱلۡمَاعُونَ7﴾:
ويمنعون إعانة غيرهم بما لا ضرر في الإعانة به.
ج- سورۂ ماعون اور اس کی تفسیر:
شروع کرتا ہوں اللہ تعالیٰ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم واﻻ ہے۔
کیا تو نے (اسے بھی) دیکھا جو (روزِ) جزا کو جھٹلاتا ہے؟
یہی وه ہے جو یتیم کو دھکے دیتا ہے
اور مسکین کو کھلانے کی ترغیب نہیں دیتا۔
سو بڑی خرابی ہے ایسے نمازیوں کے لیے،
ان نمازیوں کے لیے افسوس (اور ویل نامی جہنم کی جگہ) ہے
جو ریاکاری کرتے ہیں
اور برتنے کی چیز روکتے ہیں۔
[سورۂ ماعون: 1-7]
تفسیر:
کیا آپ اس شخص کو جان گئے جو روزِ جزا کو جھٹلاتا ہے؟
یہ وہ شخص ہے، جو یتیم کی حاجت پوری نہیں کرتا، بلکہ اسے زور سے دھتکارتا ہے۔
وہ خود کو اور دوسروں کو فقیر ومحتاج کو کھانا کھلانے کی ترغیب نہیں دیتا۔
ہلاکت اور عذاب ہے ایسے نمازیوں کے لیے۔
جو اپنی نماز سے غافل رہتے اور اس کی ذرا بھی فکر نہیں کرتے، یہاں تک کہ اس کا وقت جاتا رہتا ہے۔
جو اپنی نماز میں اور اپنے اعمال میں ریاکاری کرتے ہیں اور اللہ کے لیے عمل کو خالص نہیں کرتے۔
اور ایسی چیز کے ذریعہ بھی دوسروں کی مدد نہیں کرتے، جس کے ذریعہ مدد کرنے میں ان کا کوئی نقصان نہیں-