Skip to content

سورۂ کافرون کی تلاوت کریں اور اس کی تفسیر بیان کریں۔

الباب / الفصل
قسم التفسير

السؤال

س١٢: اقرأ سورة الكافرون وفسرها.

س2: سورۂ کافرون کی تلاوت کریں اور اس کی تفسیر بیان کریں۔

الجواب

ج:سورة الكافرون وتفسيرها:

بِسۡمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحۡمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ

﴿قُلۡ يَٰٓأَيُّهَا ٱلۡكَٰفِرُونَ 1

لَآ أَعۡبُدُ مَا تَعۡبُدُونَ 2

وَلَآ أَنتُمۡ عَٰبِدُونَ مَآ أَعۡبُدُ 3

وَلَآ أَنَا۠ عَابِدٞ مَّا عَبَدتُّمۡ 4

وَلَآ أَنتُمۡ عَٰبِدُونَ مَآ أَعۡبُدُ 5

لَكُمۡ دِينُكُمۡ وَلِيَ دِينِ 6﴾

[الكافرون: ١-٦].

التفسير:

  1. ﴿قُلۡ يَٰٓأَيُّهَا ٱلۡكَٰفِرُونَ1﴾:

قل - أيها الرسول -: يا أيها الكافرون بالله.

  1. ﴿لَآ أَعۡبُدُ مَا تَعۡبُدُونَ2﴾:

لا أعبد في الحال ولا في المستقبل ما تعبدون من الأصنام.

  1. ﴿وَلَآ أَنتُمۡ عَٰبِدُونَ مَآ أَعۡبُدُ3﴾:

ولا أنتم عابدون ما أعبده أنا، وهو الله وحده.

  1. ﴿وَلَآ أَنَا۠ عَابِدٞ مَّا عَبَدتُّمۡ4﴾:

ولا أنا عابد ما عبدتم من الأصنام.

  1. ﴿وَلَآ أَنتُمۡ عَٰبِدُونَ مَآ أَعۡبُدُ5﴾:
  2. ﴿لَكُمۡ دِينُكُمۡ وَلِيَ دِينِ6﴾:

لكم دينكم الذي ابتدعتموه لأنفسكم، ولي ديني الذي أنزله الله عليّ.

ج- سورۂ کافرون اور اس کی تفسیر:

شروع کرتا ہوں اللہ تعالیٰ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم واﻻ ہے۔

آپ کہہ دیجیے کہ اے کافرو!

نہ میں عبادت کرتا ہوں اس کی جس کی تم عبادت کرتے ہو۔

نہ تم عبادت کرنے والے ہو اس کی جس کی میں عبادت کرتا ہوں۔

اور نہ میں اس کی عبادت کروں گا جس کی تم عبادت کرتے ہو۔

تمہارے لئے تمہارا دین ہے اور میرے لئے میرا دین ہے)۔

کافرون

تفسیر:

اے رسول آپ کہہ دیجیے: اے اللہ کے ساتھ کفر کرنے والو!

نہ میں حال میں تمہارے بتوں کی عبادت کرتا ہوں اور نہ مستقبل میں ان کی عبادت کرنے والا ہوں۔

اور نہ تم اس کی عبادت کرنے والے ہو جس کی میں عبادت کرتا ہوں یعنی ایک اللہ تعالی کی۔

اور نہ میں ان بتوں کی عبادت کروں گا، جن کی تم عبادت کرتے ہو۔

تمہارے لیے تمہارا دین ہے، جسے تم نے اپنے لیے ایجاد کر رکھا ہے اور میرے لیے میرا دین ہے، جسے اللہ نے میرے اوپر نازل فرمایا۔