Skip to content

سورہ الکوثر کی تلاوت کریں اور اس کی تفسیر بیان کریں۔

الباب / الفصل
قسم التفسير

السؤال

س١١: اقرأ سورة الكوثر وفسرها.

س2: سورہ الکوثر کی تلاوت کریں اور اس کی تفسیر بیان کریں۔

الجواب

ج:سورة الكوثر وتفسيرها:

بِسۡمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحۡمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ

﴿إِنَّآ أَعۡطَيۡنَٰكَ ٱلۡكَوۡثَرَ 1

فَصَلِّ لِرَبِّكَ وَٱنۡحَرۡ 2

إِنَّ شَانِئَكَ هُوَ ٱلۡأَبۡتَرُ 3﴾

[الكوثر: ١-٣].

التفسير:

  1. ﴿إِنَّآ أَعۡطَيۡنَٰكَ ٱلۡكَوۡثَرَ1﴾:

إنا آتيناك - أيها الرسول - الخير الكثير، ومنه نهر الكوثر في الجنة.

  1. ﴿فَصَلِّ لِرَبِّكَ وَٱنۡحَرۡ2﴾:

فأدّ شكر الله على هذه النعمة، أن تصلي له وحده وتذبح، خلافًا لما يفعله المشركون من التقرّب لأوثانهم بالذبح.

  1. ﴿إِنَّ شَانِئَكَ هُوَ ٱلۡأَبۡتَرُ3﴾:

إن مُبْغِضك هو المنقطع عن كل خير المَنسِي الذي إن ذُكِر ذُكِر بسوء.

ج- سورۂ کوثراور اس کی تفسیر:

شروع کرتا ہوں اللہ تعالیٰ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم واﻻ ہے۔

یقیناً ہم نے تجھے (حوض) کوﺛر (اور بہت کچھ) دیا ہے۔

پس تو اپنے رب کے لئے نماز پڑھ اور قربانی کر۔

یقیناً تیرا دشمن ہی ﻻوارث اور بے نام ونشان ہے۔

کوثر

تفسیر:

اے رسول! ہم نے آپ کو بہت سی بھلائیوں سے نوازا، ان میں کوثر نامی نہر بھی ہے، جو جنت میں ہے۔

اس لیے آپ اس نعمت پر اللہ کا شکر ادا کیجیے کہ صرف اسی کی عبادت کریں اور اسی کے لیے قربانی کریں، برخلاف مشرکوں کے جو بتوں کے نام پر قربانی کرکے ان کی قربت حاصل کرتے ہیں۔

یقیناً آپ سے بغض رکھنے والا ہی ہر بھلائی سے محروم اور بے نام ہے۔ اگر اس کا ذکر کیا بھی جائے تو برائی کے ساتھ ہی کیا جاتا ہے۔