Skip to content
کائنات کو کس نے بنایا؟ مجھے کس نے پیدا کیا؟ اور کیوں پیدا کیا؟

کائنات کو کس نے بنایا؟ مجھے کس نے پیدا کیا؟ اور کیوں پیدا کیا؟

یہ کتاب کائنات کی تخلیق اور انسان کی پیدائش پر بحث کرتی ہے، اس حقیقت کی تاکید کرتے ہوئے کہ ان سب کا ایک عظیم خالق ہے، اور وہ اللہ وحدہ کی ذاتِ پاک ہے جس نے زندگی کے نظام کو چلانے والے قوانین وضع فرمائے۔ یہ اللہ تعالیٰ کی صفات کو بھی بیان کرتی ہے، رسولوں اور آسمانی کتابوں پر ایمان کی اہمیت کو واضح کرتی ہے اور اس بات کی تاکید کرتی ہے کہ اسلام ہی دینِ برحق ہے جو دنیا و آخرت کی سعادت کے حصول کا ذریعہ ہے۔

زبان: lang_ur
تیار کردہ: مسجد حرام اور مسجد نبوی میں دینی امور کی سربراہی کے تحت علمی کمیٹی
ورژن: 2.0

These files are generated automatically from the book's text; their layout may differ from the printed edition.

0%
Font size