Skip to content
کائنات کو کس نے بنایا؟ مجھے کس نے پیدا کیا؟ اور کیوں پیدا کیا؟

کائنات کو کس نے بنایا؟ مجھے کس نے پیدا کیا؟ اور کیوں پیدا کیا؟

کیا میں صحیح راستے پر ہوں ؟ آسمان و زمین کا خالق کون ہے ؟ اور اِن میں موجود ان تمام عظیم مخلوقات کا خالق کون ہے جن کا احاطہ نہیں کیا جاسکتا ؟ آسمان و زمین کا یہ دقیق ومضبوط نظام کس نے بنایا ؟ انسان کو کس نے پیدا کیا ؟ اور کس نے اسے کان، آنکھ اور عقل عطا کی ؟ اور کس نے اسے چیزوں کو جاننے اور حقائق کو سمجھنے کے قابل بنایا ؟

زبان: lang_ur
تیار کردہ:
ورژن: 1.1

These files are generated automatically from the book's text; their layout may differ from the printed edition.

0%
Font size