حديث «ألا إن في الجسد مضغة...» کو پورا کریں اور اس کے کچھ فوائد بتائیں۔
- الباب / الفصل
- قسم الحديث
السؤال
س10: أكمل حديث «ألا إن في الجسد مضغة...»، واذكر بعض فوائده.
س10: حديث «ألا إن في الجسد مضغة...» کو پورا کریں اور اس کے کچھ فوائد بتائیں۔
الجواب
ج:عن النعمان بن بشير رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُما قال: سمعت رسول الله صلى الله عليه وسلم يقول:
«ألا وإن في الجسد مضغة إذا صلحت صلح الجسد كله، وإذا فسدت فسد الجسد كله، ألا وهي القلب»
رواه البخاري ومسلم.
بعض فوائد الحديث:
- صلاح القلب فيه صلاح الظاهر والباطن.
- الاهتمام بصلاح القلب لأن به صلاح الإنسان.
ج- نعمان بن بشیر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوۓ سنا:
((ألا وإن في الجسدِ مُضغَةً: إذا صلَحَتْ صلَح الجسدُ كلُّه، وإذا فسَدَتْ فسَد الجسدُ كلُّه، ألا وهي القلبُ)) ”یاد رکھو! بے شک جسم میں گوشت کا ایک ٹکڑا ہے جب وہ صحیح سالم ہوتا ہے تو پورا جسم صحیح سالم ہوتا ہے اور جب وہ خراب وفاسد ہو جاتا ہے تو پورا جسم خراب وفاسد ہو جاتا ہے، سنو! وہ ٹکڑا دل ہے"۔
اسے بخاری اور مسلم نے روایت کیا ہے۔
فوائد:
- اگر دل نیک ہو تو انسان کا ظاہر اور باطن دونوں درست ہوتے ہیں۔
- دل کی نیکی اور صفائی پر توجہ دینا کیوں کہ اسی پر انسان کی صالحیت کا دار ومدار ہے۔