Skip to content
مختصر سیرتِ رسول محمد ﷺ

مختصر سیرتِ رسول محمد ﷺ

تالیف مقدمہ شروع کرتا ہوں اللہ کے نام سے، تمام تعریفیں اللہ تعالی کے لیے ہیں، اور درود وسلام ہو خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وسلم پر، اما بعد: یہ سید الانبیاء والمرسلین، خاتم النبیین اور تمام اولادِ آدم کے سردار کی مختصر سیرت ہے؛ آپ ﷺ مکمل نمونہ اور اسوۂ حسنہ ہیں، جن کے ہم پلہ دنیا نے کوئی عظیم ہستی نہیں دیکھی، بلاشبہ آپ کا اخلاق قرآن تھا، چنانچہ ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا سے رسول اللہ ﷺ کے اخلاق کے بارے میں پوچھا گیا تو انہوں نے فرمایا: "«کیا تم قرآن نہیں پڑھتے؟» میں نے کہا: کیوں نہیں۔ فرمایا: «اللہ کے نبی ﷺ کا اخلاق قرآن تھا۔»" [ صحیح مسلم]، ارشاد باری تعالی ہے: اور بے شک تو بہت بڑے…

0%
Font size