Skip to content
نماز کا طریقہ (مختصر ویڈیو کلپ)

نماز کا طریقہ (مختصر ویڈیو کلپ)

یہ نماز ادا کرنے کا مختصر عملی طریقہ ہے، تاکہ ہم بصیرت کے ساتھ اللہ کی عبادت کریں اور ہماری نماز ارکان وشروط کے ساتھ مکمل ہو۔ نماز کا طریقہ جب ہم نماز کا ارادہ کریں تو لازم ہے کہ ہم حدثِ اصغر اور حدثِ اکبر سے پاک ہوں۔ ہم پاک اور ستر پوش لباس میں نماز پڑھیں۔ ہمارا جسم اور نماز کی جگہ نجاستوں سے پاک ہوں۔ ہم قبلہ کی طرف رخ کریں۔ نماز پڑھتے وقت اپنے سامنے سترہ رکھنا مستحب ہے۔

زبان: lang_ur
تیار کردہ:
ورژن: 2.0

These files are generated automatically from the book's text; their layout may differ from the printed edition.

0%
Font size