Skip to content

السؤال

س٢٨: ما هو الجبن؟ وما هي الشجاعة؟

س28: بز دلی کیا ہے؟ اور دلیری کسے کہتے ہیں؟

الجواب

ج:الجبن: أن يخاف مما لا ينبغي أن يخاف منه.

مثل الخوف من قول الحق وإنكار المنكر.

الشجاعة: وهي الإقدام على الحق، وذلك مثل الإقدام في ساحات الجهاد للدفاع عن الإسلام والمسلمين.

  • وكان النبي ﷺ في دعائه يقول:

«اللَّهُمَّ إنِّي أعوذُ بكَ من الجُبنِ...».

  • وقال رسولُ اللهِ ﷺ:

«المؤمنُ القويُّ خيرٌ وأحبُّ إلى اللهِ مِن المؤمنِ الضَّعيفِ، وفي كُلٍّ خيرٌ»

رواه مسلم.

ج- بز دلی یہ ہے کہ انسان اس چیز سے بھی خوف کھاۓ جس سے خوف نہیں کھانا چاہیے۔

جیسے حق بات کہنا اور منکر کا انکار کرنا۔

دلیری: حق باتوں میں پیش رفت کرنا جیسے اسلام اور اہل اسلام کے دفاع میں میدان کار زار میں پیش قدمی کرنا۔

نبی صلی اللہ علیہ وسلم اپنی دعاؤں میں فرماتے تھے:

(اے اللہ! میں بز دلی سے تیری پناہ مانگتا ہوں)۔

رسول اللہ ﷺ نے مزید فرمایا:

(کمزور مومن کی نسبت طاقتور مومن بہتر اور اللہ کو زیادہ پیارا ہے البتہ خیر کا پہلو دونوں میں ہے)۔

امام مسلم نے اسے روایت کیا ہے۔