Skip to content

چند ایسی اسباب ذکر کریں جو اخلاق حسنہ اختیار کرنے پر آمادہ کریں۔

الباب / الفصل
قسم الأخلاق

السؤال

س٣٠: ما الأسباب التي تعين المسلم على التخلق بالأخلاق الحسنة؟

س30: چند ایسی اسباب ذکر کریں جو اخلاق حسنہ اختیار کرنے پر آمادہ کریں۔

الجواب

ج:١. الدعاء بأن يرزقك الله حسن الخلق ويعينك عليه.

  1. مراقبة الله عَزَّ وَجَلَّ، وأنه يعلم بك ويسمعك ويراك.
  2. تذكر ثواب حسن الخلق وأنه سبب لدخول الجنة.
  3. تذكر عاقبة سوء الخلق وأنه سبب لدخول في النار.
  4. أن حسن الخُلق يجلب محبة الله تَعَالَى ومحبة خلقه، وأن سوء الخُلق يجلب بغض الله وبغض خلقه.
  5. قراءة سيرة النبي عَلَيْهِ الصَّلَاةُ وَالسَّلَامُ والاقتداء به.
  6. مصاحبة الأخيار وتجنب صحبة الأشرار.

*******

ج- 1- یہ دعا کرنا کہ اللہ تعالی آپ کو حسن اخلاق کی توفیق دے اور اس پر تمہاری مدد کرے۔

  1. ہمیشہ یہ بات ذہن میں رکھنا کہ اللہ تعالی آپ سے باخبر ہے، آپ کو سنتا اور دیکھتا ہے۔
  2. حسن اخلاق کے ثواب کو یاد کرنا اور یہ یاد رکھنا کہ یہ جنت میں داخل ہونے کا سبب ہے۔
  3. یاد رکھنا کہ برے اخلاق کا انجام برا ہے اور وہ جہنم میں جانے کا سبب ہے۔
  4. یہ بات ذہن نشیں رکھنا کہ اچھے اخلاق سے اللہ اور اس کے بندوں کی محبت حاصل ہوتی ہے اور برے اخلاق سے اللہ اور اس کے بندوں کی نفرت۔
  5. نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت کا مطالعہ کرنا اور ان کی پیروی کرنا۔
  6. نیک نوگوں کی صحبت اختیار کرنا اور برے لوگوں سے دور رہنا۔