Skip to content

فضول خرچی کسے کہتے ہیں؟ بخیلی کیا ہے اور سخاوت کیا ہے؟

الباب / الفصل
قسم الأخلاق

السؤال

س٢٧: ما هو الإسراف؟ وما هو البخل؟ وما هو الكرم؟

س27: فضول خرچی کسے کہتے ہیں؟ بخیلی کیا ہے اور سخاوت کیا ہے؟

الجواب

ج:الإسراف: هو إنفاق المال بغير حقه، وعكسه: البخل: وهو الإمساك عن حقه.

والصحيح هو الوسط بينهما، وأن يكون المسلم كريمًا.

  • قال تَعَالَى:

﴿وَٱلَّذِينَ إِذَآ أَنفَقُواْ لَمۡ يُسۡرِفُواْ وَلَمۡ يَقۡتُرُواْ وَكَانَ بَيۡنَ ذَٰلِكَ قَوَامٗا﴾

[الفرقان: ٦٧].

ج- اسراف (فضول خرچی) ناحق خرچ کرنے کو کہتے ہیں۔ اس کی ضد بخیلی ہے، جس کے معنی ہیں خرچ کرنے کی جگہ پر بھی خرچ نہ کرنا۔

اور صحیح راستہ درمیانی راستہ ہے اور ایک مسلمان کو سخی ہونا چاہیے۔

ارشادِ باری تعالیٰ ہے:

"اور جو خرچ کرتے وقت بھی نہ تو اسراف کرتے ہیں نہ بخیلی، بلکہ ان دونوں کے درمیان معتدل طریقے پر خرچ کرتے ہیں۔"

فرقان