Skip to content

السؤال

س١٧: ما هو الحسد؟

س17: حسد کیا ہے؟

الجواب

ج:هو تمني زوال النعمة عن الغير أو كراهية النعمة على الغير.

  • قال تَعَالَى:

﴿وَمِن شَرِّ حَاسِدٍ إِذَا حَسَدَ﴾

[الفلق: ٥].

  • وعن أنسِ بنِ مالكٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، أنَّ رسولَ اللهِ ﷺ قال:

«لا تَباغَضُوا، ولا تَحاسَدُوا، ولا تَدابَرُوا، وكُونوا -عِبادَ اللهِ- إخوانًا»

رواه البخاري ومسلم.

ج- حسد یہ ہے کہ دوسرے کی نعمت کے چھن جانے کی تمنا کرنا یا دوسرے کی نعمت کو نا پسند کرنا۔

ارشادِ باری تعالیٰ ہے:

اور حسد کرنے والے کی برائی سے بھی جب وه حسد کرے)۔

(سورہ فلق : 1-5)

اور انس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:

"ایک دوسرے سے بغض نہ رکھو، نہ حسد کرو، نہ منہ پھیرو بلکہ -اللہ کے بندوں- بھائی بھائی بن جاؤ"۔

اسے بخاری اور مسلم نے روایت کیا ہے۔