Skip to content

تواضع کسے کہتے ہیں؟

الباب / الفصل
قسم الأخلاق

السؤال

س١٩: ما هو التواضع؟

س19: تواضع کسے کہتے ہیں؟

الجواب

ج:هو أن لا يرى الإنسان نفسه على الناس، فلا يستحقر الناس ولا يرفض الحق.

  • قال تَعَالَى:

﴿وَعِبَادُ الرَّحْمَنِ الَّذِينَ يَمْشُونَ عَلَى الْأَرْضِ هَوْنًا﴾

[الفرقان: ٦٣]،

أي: متواضعين.

  • وقالَ رسولُ اللهِ ﷺ:

«وما تَواضَعَ أحَدٌ للهِ إلَّا رَفَعَهُ اللهُ»

رواه مسلم.

  • وقال صلى الله عليه وسلم:

«إنَّ اللهَ أَوْحى إليَّ أنْ تَواضَعُوا، حتَّى لا يَفخَرَ أحَدٌ على أحَدٍ، ولا يَبْغيَ أحَدٌ على أحَدٍ»

ج- تواضع یہ ہے کہ انسان خود کو کسی سے برتر نہ سمجھے، نہ لوگوں کو حقیر جانے اور نہ حق سے رو گردانی کرے۔

ارشادِ باری تعالیٰ ہے:

(رحمن کے (سچے) بندے وہ ہیں جو زمین پر فروتنی کے ساتھ چلتے ہیں)۔

فرقان

یعنی تواضع کے ساتھ۔

رسول اللہ ﷺ نے مزید فرمایا:

"جو بھی اللہ تعالی کے واسطے تواضع اختیار کرے گا اللہ تعالی اسے بلند مقام عطا کرے گا"۔

امام مسلم نے اسے روایت کیا ہے۔

اور اللہ کے رسول ﷺ نے فرمایا:

"الله تعالی نے مجھ پر وحی نازل کی ہے کہ تم سب تواضع اختیار کرو یہاں تک کہ تم میں سے کوئی کسی پر فخر نہ کرے اور نہ ہی کوئی کسی پر ظلم کرے"۔