Skip to content

السؤال

س١٣: ما أنواع خُلق الحياء؟

س13: حیا کی کتنی قسمیں ہیں؟

الجواب

ج:١. الحياء من الله: يكون بأن لا تعصيه سُبْحَانَهُ.

  1. الحياء من الناس: ومن ذلك ترك الكلام الفاحش البذيء وكشف العورة.
  • قال رسول الله صلى الله عليه وسلم:

«الإِيمانُ بِضْعٌ وسَبعونَ» - أو: «بِضْعٌ وسِتُّونَ» - «شُعْبةً، أَعْلَاها: قَوْلُ: لا إِلَهَ إلَّا اللهُ. وأَدْناها: إِماطةُ الأَذَى عنِ الطَّريقِ. والحَياءُ شُعْبةٌ مِنَ الإِيمانِ»

رواه مسلم.

ج- 1- اللہ تعالی سے حیا، کہ آپ اس کی نافرمانی نہ کریں۔

  1. لوگوں سے حیا، فحش کلامی چھوڑنا اورستر نہ کھولنااس میں شامل ہیں۔

چناںچہ نبی ﷺ کا ارشادِ گرامی ہے:

"ایمان کی بہتر سے زیادہ شاخیں ہیں یا فرمایا کہ ایمان کی باسٹھ سے زیادہ شاخیں ہیں جن میں سے افضل ترین شاخ لا الہ الا اللہ کہنا ہے اور سب سے کم درجہ کی شاخ راستے سے کسی تکلیف دہ چیز کو ہٹانا ہے اور حیا بھی ایمان کی ایک عظیم شاخ ہے۔

امام مسلم نے اسے روایت کیا ہے۔