Skip to content

وصفِ تعاون سے کیا مراد ہے؟

الباب / الفصل
قسم الأخلاق

السؤال

س١٢: ما هو خلق التعاون؟

س12: وصفِ تعاون سے کیا مراد ہے؟

الجواب

ج:هو تعاون الناس فيما بينهم على الحق والخير.

صور التعاون:

  • التعاون في رد الحقوق.
  • التعاون في رد الظالم.
  • التعاون في سد حاجات الناس والمساكين.
  • التعاون على كل خير.
  • عدم التعاون على الإثم والأذى والعدوان.
  • قال تَعَالَى:

﴿وَتَعَاوَنُواْ عَلَى ٱلۡبِرِّ وَٱلتَّقۡوَىٰۖ وَلَا تَعَاوَنُواْ عَلَى ٱلۡإِثۡمِ وَٱلۡعُدۡوَٰنِۚ وَٱتَّقُواْ ٱللَّهَۖ إِنَّ ٱللَّهَ شَدِيدُ ٱلۡعِقَابِ﴾

[المائدة: ٢].

  • قال النبي عَلَيْهِ الصَّلَاةُ وَالسَّلَامُ:

«المُؤْمِنُ لِلْمُؤْمِنِ كالْبُنْيانِ؛ يَشُدُّ بَعْضُه بَعْضًا»

متفق عليه.

  • وقال النبي عَلَيْهِ الصَّلَاةُ وَالسَّلَامُ:

«المُسْلِمُ أَخُو المُسْلِمِ، لا يَظلِمُه، ولا يُسْلِمُه، ومَن كان في حاجةِ أَخِيهِ، كان اللهُ في حاجَتِه، ومَن فَرَّجَ عن مُسْلِمٍ كُرْبَةً، فَرَّجَ اللهُ عَنهُ كُرْبَةً مِن كُرُباتِ يَومِ القِيامةِ، ومَن سَتَرَ مُسْلِمًا، سَتَرَهُ اللهُ يَومَ القِيامةِ»

ج- اس سے مراد ہے لوگوں کا حق اور خیر کی باتوں میں ایک دوسرے کا تعاون کرنا۔

تعاون کی صورتیں:

حقوق کو لوٹانے کے سلسلہ میں تعاون کرنا۔

ظالم کے ظلم کو روکنے میں تعاون کرنا۔

لوگوں اور مساکین کی حاجت روائی میں تعاون کرنا۔

ہر بھلائی میں تعاون کرنا۔

ظلم وزیادتی اور گناہ کے کاموں میں تعاون نہ کرنا۔

ارشادِ باری تعالیٰ ہے:

"نیکی اور پرہیزگاری میں ایک دوسرے کی امداد کرتے رہو اور گناه اور ظلم وزیادتی میں مدد نہ کرو، اور اللہ تعالیٰ سے ڈرتے رہو۔ بے شک اللہ تعالیٰ سخت سزا دینے واﻻ ہے۔"

(سورۂ مائدہ : 104)۔

نبی علیہ الصلاۃ والسلام کا فرمان ہے:

"الْمُؤْمنُ للْمُؤْمِنِ كَالْبُنْيَانِ يَشدُّ بعْضُهُ بَعْضًا" ”ایک مسلمان دوسرے مسلمان کے لئے عمارت کی مانند ہے جس کا بعض حصہ بعض حصہ کو تقویت پہنچاتا ہے۔“

صحیح بخاری وصحیح مسلم۔

"ایک مسلمان دوسرے مسلمان کا بھائی ہے، نہ اس پر ظلم کرے اور نہ اسے بے سہارا چھوڑے، جو شخص اپنے بھائی کی ضرورت پوری کرے، اللہ تعالیٰ اس کی ضرورت پوری کرے گا، جو شخص کسی مسلمان کی ایک مصیبت کو دور کرےگا اللہ تعالیٰ اس کی قیامت کی مصیبتوں میں سے ایک بڑی مصیبت کو دور فرمائے گا،اور جو شخص کسی مسلمان کے عیب کو چھپائے گا اللہ تعالیٰ قیامت کے دن اس کے عیب کو چھپائے گا"۔