Skip to content

السؤال

س١٥: ما أنواع خلق المحبة؟

س13: محبت کی کتنی قسمیں ہیں؟

الجواب

ج:محبة الله تَعَالَى.

قال تَعَالَى:

﴿وَٱلَّذِينَ ءَامَنُوٓاْ أَشَدُّ حُبّٗا لِّلَّهِ﴾

[البقرة: ١٦٥].

  • محبة الرسول صلى الله عليه وسلم.

قال ﷺ:

«والَّذي نَفْسي بِيَدِه، لا يُؤمِنُ أحدُكم حتَّى أكونَ أحبَّ إليهِ مِن والِدِه ووَلَدِه»

رواه البخاري.

محبة المؤمنين، ومحبة الخير لهم كما تحبه لنفسك.

قال النبي عَلَيْهِ الصَّلَاةُ وَالسَّلَامُ:

«لَا يُؤْمِنُ أَحَدُكُمْ حَتَّى يُحِبَّ لِأَخِيهِ مَا يُحِبُّ لِنَفْسِهِ»

۱-اللہ تعالی سے محبت۔

ارشادِ باری تعالیٰ ہے:

"اور ایمان والے اللہ کی محبت میں بہت سخت ہوتے ہیں۔"

[البقرۃ: ۲۸۵ ]

  • رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت۔

اللہ کے نبی ﷺ نے فرمایا ہے :

(قسم اس ذات کی جس کے ہاتھ میں میری جان ہے، کوئی شخص اس وقت تک مومن نہیں ہو سکتا جب تک میں اس کےنزدیک اس کے والدین اور آل واولاد سے زیادہ محبوب نہ ہو جاؤں)۔

(صحیح بخاری)

۳-مومنوں سے محبت کرنا اور ان کے لیے وہی پسند کرنا جو خود کو پسند ہو۔

نبی علیہ الصلاۃ والسلام کا فرمان ہے:

«لا يؤمن أحدكم؛ حتى يحب لأخيه ما يحب لنفسه» تم میں سے کوئی شخص اس وقت تک (کامل) مومن نہیں ہو سکتا جب تک کہ وہ اپنے بھائی کے لیے وہی کچھ پسند نہ کرے جو وہ اپنے لیے پسند کرتا ہے۔