عربي - Arabic English Qafár af - Afar Afrikaans - Afrikanns Akan Shqip - Albanian አማርኛ - Amharic Հայերեն - Armenian অসমীয়া - Assamese Azərbaycanca - Azerbaijani Bamanankan - Bambara Bassa Bemba বাংলা - Bengali Bosanski - Bosnian Български - Bulgarian မြန်မာဘာသာ - Burmese Bisaya - Cebuano Cham Нохчий - Chechen chiCheŵa - Chewa 中文 - Chinese Адыгэбзэ - Circassian Hrvatski - Croatian Česky - Czech Dagbani Dansk - Danish فارسی دری - Dari Dendi ދިވެހި ބަސް - Dhivehi Nederlands - Dutch إستوني - Estonian Suomi - Finnish Fon Français - French Fulfulde - Fula ქართული - Georgian Deutsch - German Ελληνικά - Greek ગુજરાતી - Gujrati Kreyòl ayisyen - Haitian Creole Hausa हिन्दी - Hindi Magyar - Hungarian Igbo Indonesia - Indonesian Italiano - Italian 日本語 - Japanese Jóola - Jola ಕನ್ನಡ - Kannada Қазақша - Kazakh ភាសាខ្មែរ - Khmer Kikuyu Ikinyarwanda - Kinyarwanda Ikirundi - Kirundi 한국어 - Korean كوردی سۆرانی - kurdish كوردي kurmancî - Kurmanji Kyrgyz ລາວ - Lao latviešu - Latvian Lingala lietuvių - Lithuanian Luganda Македонски - Macedonian Maguindanaon Malagasy - Malagasy Bahasa Melayu - Malay മലയാളം - Malayalam Mandinka मराठी - Marathi Mõõré - Moore नेपाली - Nepali أنكو - NKo Norwegian ଓଡ଼ିଆ - Odia oromoo - Oromo پښتو - Pashto فارسی - Persian Polski - Polish Portuguese ਪੰਜਾਬੀ - Punjabi Română - Romanian Русский - Russian Српски - Serbian Shona සිංහල - Sinhala Slovenščina - Slovenian Soomaaliga - Somali Soninke Sesotho - Sotho Español - Spanish Kiswahili - Swahili Svenska - Swedish Tagalog Тоҷикӣ - Tajik தமிழ் - Tamil తెలుగు - Telugu ไทย - Thai ትግረኛ - Tigrinya Türkçe - Turkish Türkmen - Turkmen Ukrainian اردو - Urdu ئۇيغۇرچە - Uyghur Ўзбек - Uzbek Việt Nam - Vietnamese Wolof Yao Yorùbá - Yoruba Zarma زولو - Zulu
السؤال
س24: ما هي سنن الصلاة؟
س24: نماز کی سنتیں کیا کیا ہیں؟
الجواب
ج:إحدى عشرة سنة، كما يلي:
- قوله بعد تكبيرة الإحرام: "سبحانك اللهم وبحمدك، وتبارك اسمك، وتَعَالَىٰ جدك، ولا إله غيرك" ويسمى: دعاء الاستفتاح.
- التعوذ.
- البسملة.
- قول: آمين.
- قراءة السورة بعد الفاتحة.
- الجهر بالقراءة للإمام.
- القول بعد التحميد: "ملء السَّمٰوات، وملء الأرض، وملء ما شئت من شيء بعد".
- ما زاد على المرة في تسبيح الركوع. أي: التسبيحة الثانية والثالثة، وما زاد على ذلك.
- ما زاد على المرة في تسبيح السجود.
- ما زاد على المرة في قوله بين السجدتين: «رب اغفر لي».
- الصلاة في التشهد الأخير على النبي صلى الله عليه وسلم وعلى آله عَلَيْهُم السَّلَامُ، والبركة عليه وعليهم، والدعاء بعده.
سنن الأفعال، وتسمى الهيئات:
- رفع اليدين مع تكبيرة الإحرام.
- وعند الركوع.
- وعند الرفع منه.
- وحطهما عقب ذلك.
- وضع اليمين على الشمال.
- نظره إلى موضع سجوده.
- تفرقته بين قدميه قائمًا.
- قبض ركبتيه بيديه مفرجتي الأصابع في ركوعه، ومد ظهره فيه، وجعل رأسه حياله.
- تمكين أعضاء السجود من الأرض، ومباشرتها لمحل السجود.
- مجافاة عضديه عن جنبيه، وبطنه عن فخذيه، وفخذيه عن ساقيه، وتفريقه بين ركبتيه، وإقامة قدميه، وجعل بطون أصابعهما على الأرض مفرقةً، ووضع يديه حذو منكبيه مبسوطةً مضمومةَ الأصابع.
- الافتراش في الجلوس بين السجدتين، وفي التشهد الأول، والتورك في الثاني.
- وضع اليدين على الفخذين مبسوطتين مضمومتي الأصابع بين السجدتين، وكذا في التشهد إلا أنه يقبض من اليمنى الخنصر والبنصر، ويحلق إبهامها مع الوسطى، ويشير بسبابتها عند ذكر الله.
- التفاته يمينًا وشمالًا في تسليمه.
ج:نماز کی گيارہ سنتیں ہیں، جو کہ مندرجہ ذیل ہیں:
- تکبیر تحریمہ کے بعد دعاۓ استفتاح پڑھنا، جیسے: "سبحانك اللهم وبحمدك، وتبارك اسمك، وتَعَالَىٰ جدك، ولا إله غيرك"۔
- اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم پڑھنا۔
- بسم اللہ الرحمن الرحیم پڑھنا۔
- آمین کہنا۔
- سورۂ فاتحۂ کے بعد کوئی سورت پڑھنا۔
- امام کا جہری تلاوت کرنا۔
- ''ربنا ولک الحمد'' کہنے کے بعد "ملء السَّمٰوات، وملء الأرض، وملء ما شئت من شيء بعد" کہنا۔
- رکوع میں ایک مرتبہ سے زیادہ تسبیح پڑھنا۔ یعنی دوسری اور تیسری تسبیح یا اس سے بھی زیادہ۔
- سجدہ میں ایک مرتبہ سے زیادہ تسبیح پڑھنا۔
- دونوں سجدوں کے درمیان ایک مرتبہ سے زیادہ ''رب اغفر لی'' کہنا۔
۱۱. آخری تشہد میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم پر اور آپ کی آل علیہم السلام پر درود بھیجنا، آپ کے اور آپ کى آل کے لیے برکت کی دعا کرنا اور اس کے بعد کی دعائیں پڑھنا۔
فعلی سنتیں، جنھیں ہیئت وکیفیت کہا جاتا ہے:
- رفع الیدین (ہاتھوں کو اٹھانا) کرنا تکبیر تحریمہ کے ساتھ۔
- اور رکوع کرتے وقت۔
- رکوع سے سر اٹھاتے وقت۔
- پھر ہاتھوں کا نیچے کرنا۔
- دائیں ہاتھ کو بائیں ہاتھ پر رکھنا۔
- سجدہ کی جگہ کو دیکھتے رہنا۔
- قیام (کھڑے ہونے) کے دوران قدموں کے بیچ فاصلہ رکھنا۔
- رکوع کرتے وقت کھلی انگلیوں کے ساتھ دونوں ہاتھوں سے گھٹنوں کو پکڑنا، پیٹھ سیدھی رکھنا اور سر کو اس کے برابر رکھنا۔
- اعضاۓ سجدہ کو اچھی طرح زمین پر رکھنا اور بلا کسی حائل کے سجدہ کی جگہ کو چھونا۔
- بازؤں کو پہلؤں سے، پیٹ کو رانوں سے اور رانوں کو پنڈلیوں سے دور رکھنا۔ اور گھٹنوں کے درمیان فاصلہ رکھنا، قدموں کو کھڑا رکھنا، پیروں کی انگلیوں کے اندرونی حصوں کو زمین پر رکھنا اور ہاتھوں کو کندھوں کے برابر اس طرح رکھنا کہ انگلیاں سٹی ہوئی ہوں۔
- دونوں سجدوں کے درمیان اور تشہد اول میں بائیں پیر کو بچھا کر اس پر بیٹھنا اور دوسرے تشہد میں تورک کرنا۔
دونوں سجدوں کے درمیان ہاتھوں کو رانوں کے اوپر اس طرح بچھانا کہ انگلیاں سٹی ہوئی ہوں۔ اور تشہد میں بھی یہی کیفیت ہوگی لیکن دائیں ہاتھ کی دو انگلیوں خنصر اور بنصر کو سمیٹ کر انگوٹھے اور بڑی انگلی کا حلقہ بناۓ گا اور اللہ کا ذکر آنے پر شہادت کی انگلی سے اشارہ کرے گا۔
- دائیں اور بائیں مڑ کر سلام پھیرنا۔