Skip to content

نماز کو باطل کرنے والی چیزیں کیا کیا ہیں؟

الباب / الفصل
قسم الفقه

السؤال

س25: ما مبطلات الصلاة؟

س25: نماز کو باطل کرنے والی چیزیں کیا کیا ہیں؟

الجواب

ج:1. ترك ركن أو شرط من شروط الصلاة.

  1. التكلم عمدًا.
  2. الأكل أو الشرب.
  3. الحركات الكثيرة المتوالية.
  4. ترك واجب من واجبات الصلاة عمدًا.

ج- (1) نماز کا کوئی رکن یا شرط ترک کرنا۔

(2) دانستہ بات کرنا۔

(3) کھانا یا پینا۔

(4) مسلسل کثرت سے حرکت کرنا۔

۵- جان بوجھ کر نماز کا کوئی واجب ترک کرنا۔