Skip to content

میں اپنی اہلیہ کے ساتھ ینبع سے عمرہ کے لیے نکلا، لیکن جب جدہ پہنچا تو میری اہلیہ کو حیض آ گیا۔ لہذا میں نے اپنی بیوی کو چھوڑ کر اکیلے ہی عمرہ پورا کر لیا، اب میری بیوی کے بارے میں کیا شریعت کا کیا حکم ہے؟

السؤال

سوال 1 :

میں اپنی اہلیہ کے ساتھ ینبع سے عمرہ کے لیے نکلا، لیکن جب جدہ پہنچا تو میری اہلیہ کو حیض آ گیا۔ لہذا میں نے اپنی بیوی کو چھوڑ کر اکیلے ہی عمرہ پورا کر لیا، اب میری بیوی کے بارے میں کیا شریعت کا کیا حکم ہے؟

س55: لقد قدمت من ينبع للعمرة أنا وأهلي، ولكن حين وصولي إلى جدة أصبحت زوجتي حائضًا، ولكنّي أكملت العمرة بمفردي دون زوجتي، فما الحكم بالنّسبة لزوجتي؟

الجواب

جواب 1 :

آپ کی بیوی کے بارے میں شریعت کا حکم یہ ہے کہ وہ پاک ہونے تک رکی رہے گی،جب پاک ہوگی تو عمرہ قضا کرے گی۔

کیوں کہ جب صفیہ رضی اللہ عنہا کو حیض آ گیا تو اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ و سلم نے ان کے بارے میں فرمایا : "کیا وہ ہمیں روک لے گی؟" جب صحابہ نے کہا کہ انھوں نے طواف افاضہ کر لیا ہے تو فرمایا : "تب نکل چلے۔"

یہاں آپ صلی اللہ علیہ و سلم کا یہ کہنا کہ کیا وہ ہمیں روک لے گی؟ اس بات کی دلیل ہے کہ جب کسی عورت کو طواف افاضہ سے پہلے حیض آ جائے، تو وہ پاک ہونے تک رکی رہے گی،جب پاک ہو جائے گی تو طواف کرے گی۔

عمرہ کا طواف بھی طواف افاضہ کی طرح ہے، کیوںکہ یہ عمرہ کا رکن ہے، لہذا جب کسی عمرہ کرنے والی خاتون کو طواف سے پہلے حیض آ جائے تو پاک ہونے کا انتظار کرے گی، جب پاک ہو جائے گی، تو طواف کرے گی۔

ﺟ55: الحكم بالنّسبة لزوجتك: أن تبقى حتى تطهر، ثم تقضي عمرتها؛ لأن النبي ﷺ لـما حاضت صفية رضي الله عنها قال:

«أَحَابِسَتُنَا هِيَ؟» قَالُوا: إِنَّهَا قَدْ أَفَاضَتْ. قَالَ: «فَلْتَنْفِرْ إِذًا» [1]،

فقوله ﷺ: «أحابستنا هي؟» دليلٌ على أنه يجب على المرأة أن تبقى -إذا حاضت قبل طواف الإفاضة- حتى تطهر، ثمّ تطوف.

[27] تقدم تخريجه.

وكذلك طواف العمرة مثل طواف الإفاضة؛ لأنه ركنٌ من العمرة، فإذا حاضت المعتمرة قبل الطواف انتظرت حتى تطهر، ثم تطوف.