جب حائضہ فجر طلوع ہونے سے پہلے پاک ہو جائے اور فجر طلوع ہونے کے بعد غسل کر لے، نماز پڑھ لے اور اس دن کا روزہ پورا کرے، تو اس پر اس دن کے روزے کی قضا واجب ہوگی؟
السؤال
سوال 1 :
جب حائضہ فجر طلوع ہونے سے پہلے پاک ہو جائے اور فجر طلوع ہونے کے بعد غسل کر لے، نماز پڑھ لے اور اس دن کا روزہ پورا کرے، تو اس پر اس دن کے روزے کی قضا واجب ہوگی؟
س2: إذا طهرت الحائض، واغتسلت بعد صلاة الفجر، وصلت، وكملت صوم يومها، فهل يجب عليها قضاؤه؟
الجواب
جواب 1 :
جب عورت فجر کی نماز سے پہلے پاک ہو جائے، چاہے ایک منٹ پہلے ہی کیوں نہ ہو، لیکن اسے پاک ہو جانے کا پورا یقین ہو، تو اگر مہینہ رمضان کا ہو تو اسے اس دن روزہ رکھنا پڑے گا اور اس کا اس دن کا روزہ صحیح ہوگا، اسے قضا نہيں کرنی ہوگی، کیوں کہ اس نے پاکی کی حالت میں روزہ رکھا ہے،فجر طلوع ہونے کے بعد غسل کرنے میں کوئی حرج نہيں ہے۔
بالکل ویسے ہی، جیسے کوئی شخص جماع یا احتلام کی وجہ سے جنبی ہو اور سحری کر لے اور فجر طلوع ہونے کے بعد غسل کرے، تو اس کا روزہ صحیح ہوگا۔
اس موقعے پر میں ایک اور بات کی نشان دہی کر دینا چاہتا ہوں، وہ بات یہ ہے کہ اگر کسی عورت نے روزہ رکھا اور افطار کے بعد عشا کی نماز سے پہلے اسے حیض آ گیا، تو کچھ عورتیں سمجھتی ہیں کہ روزہ بے کار چلا گیا۔
لیکن یہ ایک بے بنیاد بات ہے، صحیح بات یہ ہے کہ سورج غروب کے ایک لحظہ بعد بھی اگر حیض آتا ہے، تو روزہ مکمل اور درست ہے۔
ﺟ2: إذا طهرت الحائض قبل طلوع الفجر ولو بدقيقةٍ واحدةٍ، ولكن تيقنت الطّهر، فإنه إذا كان في رمضان فإنه يلزمها الصوم، ويكون صومها ذلك اليوم صحيحًا، ولا يلزمها قضاؤه؛ لأنها صامت وهي طاهرٌ، وإن لم تغتسل إلا بعد طلوع الفجر فلا حرج،
كما أن الرجل لو كان جنبًا من جماعٍ أو احتلامٍ، وتسحر، ولم يغتسل إلا بعد طلوع الفجر، كان صومه صحيحًا.
وبهذه المناسبة أودّ أن أنبّه إلى أمرٍ آخر عند النّساء إذا أتاها الحيض وهي قد صامت ذلك اليوم، فإن بعض النّساء تظنّ أن الحيض إذا أتاها بعد فطرها قبل أن تصلّي العشاء فسد صوم ذلك اليوم،
وهذا لا أصل له، بل إن الحيض إذا أتاها بعد الغروب ولو بلحظةٍ فإن صومها تامٌّ وصحيحٌ.