Skip to content

السؤال

س2: اشرح هذه الأحكام الخمسة.

س2: ان پانچ احکام کی تشریح کریں۔

الجواب

ج:١. الواجب: وهو على وجه اللزوم، مثل الصلوات الخمس، وصيام رمضان وبر الوالدين.

  • الواجب يثاب فاعله ويعاقب تاركه.
  1. المستحب: وهو ليس على وجه اللزوم، مثل السنن الرواتب، وقيام الليل وإطعام الطعام والسلام. ويسمى السنة والمندوب.
  • المستحب يثاب فاعله ولا يعاقب تاركه.

ملاحظة مهمة:

ينبغي للمسلم عندما يسمع أن هذا الأمر سنة أو مستحب أن يبادر إلى فعله، والاقتداء بالنبي ﷺ.

  1. المحرم: وهو ما تركه لازم، مثل شرب الخمر، وعقوق الوالدين، وقطع الأرحام.
  • المحرم يثاب تاركه ويعاقب فاعله.
  1. المكروه: تركه غير لازم، مثل الأخذ والإعطاء باليد الشمال، كف الثوب في الصلاة.
  • المكروه يثاب تاركه ولا يعاقب فاعله.
  1. المباح: وهو على التخيير بين تركه وفعله، مثل أكل التفاحة وشرب الشاي، ويسمى: الجائز والحلال.
  • المباح لا يثاب تاركه ولا يعاقب فاعله.

ج- 1- واجب: یعنی جو لازم ہے۔ جیسے پانچ وقت کی نمازیں، رمضان کے روزے اور والدین کے ساتھ حسن سلوک۔

  • واجب کے کرنے والے کو ثواب ملے گا اور اور چھوڑنے والے کو سزا۔
  1. مستحب: یہ لازمی نہیں ہے، جیسے نماز کی سنتیں، تہجد کی نماز، کھانا کھلانا اور سلام کرنا۔ اسے سنت اور مندوب بھی کہتے ہیں۔
  • اس کے کرنے والے کو ثواب ملے گا اور چھوڑنے والے کو سزا نہیں ملے گی۔

تنبیہ:

ایک مسلمان کی یہ صفت ہونی چاہیے کہ جب کسی سنت کا علم ہو تو جلد اس پر عمل کرے اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی پیروی کرے۔

  1. حرام: یہ وہ کام ہے جس کا ترک کرنا لازم ہے۔ جیسے شراب نوشی، والدین کی نافرمانی اور قرابت داروں کے ساتھ قطع تعلقی۔

محرم سے بچنے والے کو ثواب ملے گا اور کرنے والے کو سزا ملے گی۔

۴- مکروہ: جس کا ترک کرنا لازم نہیں۔ جیسے بائیں ہاتھ سے لین دین کرنا اور نماز کی حالت میں کپڑا سمیٹنا۔

مکروہ سے اجتناب کرنے والے کو اجر ملے گا اور کرنے والے کو سزا دی جاۓ گی۔

  1. مباح: یعنی جس کے کرنے اور ترک کرنے میں اختیار ہو۔ جیسے سیب کھانا اور چائے پینا۔ اسے جائز اور حلال بھی کہا جاتا ہے۔

نہ اس سے اجتناب کرنے والے کو اجر ملے گا اور نہ کرنے والے کو سزا دی جاۓ گی۔