Skip to content

السؤال

س٢٦: ما هو التجسس؟

س26: تجسس (ٹوہ میں پڑنا) کسے کہتے ہیں؟

الجواب

ج:هو الكشف والبحث عن عورات الناس وما يسترونه.

من صوره المحرمة:

  • الاطلاع على عورات الناس في البيوت.
  • استماع المرء إلى حديث قوم بدون علمهم.
  • قال تَعَالَى:

﴿وَلَا تَجَسَّسُوا ...﴾

[الحجرات: ١٢].

ج- لوگوں کی پوشیدہ باتوں کو ڈھونڈنا اور اور تلاش کرنا۔

اس کی چند حرام شکلیں یوں ہیں:

-دسروں کے گھروں کی قابل ستر چیزوں کا پتہ لگانا۔

-چھپ کر دوسروں کی باتیں سننا۔

ارشادِ باری تعالیٰ ہے:

’’اور ایک دوسرے کے حال کا تجسّس (جاسوسی) نہ کیا کرو‘‘۔

حجرات