Skip to content

السؤال

س٩: ما ضد الصدق؟

س9: سچائی کی ضد کیا ہے؟

الجواب

ج:الكذب، وهو خلاف الحقيقة، من ذلك، الكذب على الناس، وإخلاف المواعيد، وشهادة الزور.

  • قال النبي صلى الله عليه وسلم:

«وإنَّ الكذِبَ يَهْدي إلى الفُجورِ، وإنَّ الفُجورَ يَهْدي إلى النَّارِ، وإنَّ الرَّجلَ لَيَكذِبُ حتَّى يُكتَبَ عندَ اللهِ كذَّابًا»

متفق عليه.

  • وقال النبي عَلَيْهِ الصَّلَاةُ وَالسَّلَامُ:

«آيةُ المُنافِقِ ثَلاثٌ» -وذكر منها- «إذا حدَّثَ كَذَبَ، وإذا وَعَدَ أَخلَفَ»

ج- جھوٹ حقیقت کے بر خلاف امر کو کہتے ہیں، جیسے لوگوں سے جھوٹ بولنا، وعدہ خلافی کرنا اور جھوٹی گواہی دینا۔

اللہ کے نبی ﷺ کا ارشادِ گرامی ہے:

(جھوٹ گناہ کے راستے پر چلاتا ہے اور گناہ جہنم کی طرف لے جاتا ہے‘ انسان مسلسل جھوٹ بولتا رہتا ہے اور جھوٹ کا قصد کرتا رہتا ہے یہاں تک کہ اللہ تعالی کے نزدیک اسے جھوٹا لکھ لیا جاتا ہے)۔

صحیح بخاری وصحیح مسلم۔

نبی علیہ الصلاۃ والسلام کا فرمان ہے:

"منافق کی نشانیاں تین ہیں" -اور ان میں سے ایک نشانی یہ بتائی کہ- "جب بات کرے تو جھوٹ بولے اور وعدہ کرکے نہ نبھاۓ"۔