Skip to content

صبر کی قسمیں کیا ہیں؟

الباب / الفصل
قسم الأخلاق

السؤال

س١٠: ما أنواع الصبر؟

س10: صبر کی قسمیں کیا ہیں؟

الجواب

ج:- الصبر على طاعة الله تَعَالَى.

  • الصبر عن المعصية.
  • الصبر على الأقدار المؤلمة، وحمد الله على كل حال.
  • قال تَعَالَى:

﴿وَٱللَّهُ يُحِبُّ ٱلصَّٰبِرِينَ﴾

[آل عمران: ١٤٦].

  • وقال النبي عَلَيْهِ الصَّلَاةُ وَالسَّلَامُ:

«عجَبًا لأمْرِ المؤمنِ إنَّ أمْرَه كلَّهُ خيرٌ، وليس ذلك لأحدٍ إلَّا للمؤمنِ؛ إنْ أصابَتْهُ سَرَّاءُ شكَرَ فكان خيرًا له، وإنْ أصابَتْهُ ضَرَّاءُ صبَرَ فكان خيرًا له»

رواه مسلم.

ج- اللہ تعالی کی اطاعت گزاری میں صبر کا دامن تھامے رکھنا۔

  • گناہوں سے بچتے وقت صبر کرنا۔

تقدیر کے جان کاہ فیصلوں پر صبر کرتے ہوۓ ہر حال میں اللہ تعالی کی حمد وثنا بیان کرنا۔

ارشادِ باری تعالیٰ ہے:

"اور اللہ صبر کرنے والوں کو (ہی) پسند کرتا ہے۔"

[آل عمران: 19].

نبی علیہ الصلاۃ والسلام کا فرمان ہے:

(مومن کا معاملہ بھی عجیب ہے، اس کے ہر کام میں اس کے لیے خیر ہی خیر ہے، اگر اسے کوئى خوشى والى چیز حاصل ہوتى ہے اور اس پر وہ شکر کرتا ہے تو یہ شکر کرنا اس کے لیے باعث خیر ہوتا ہے اور اگر اسے کوئی تکلیف دہ بات لاحق ہوتی ہے اور اس پر صبر کرتا ہے تو یہ صبر کرنا بھی اس کے لیے باعث خیر ہے)۔

امام مسلم نے اسے روایت کیا ہے۔