Skip to content

السؤال

س٨: ما هو خلق الصدق؟

س8: سچائی کیا ہے؟

الجواب

ج:هو الإخبار بما يطابق الواقع أو الشيء على ما هو عليه.

ومن صوره:

  • الصدق في الحديث مع الناس.
  • الصدق في الوعد.
  • الصدق في كل قول وعمل.
  • قال النبي عَلَيْهِ الصَّلَاةُ وَالسَّلَامُ:

«إنَّ الصِّدقَ يَهْدي إلى البِرِّ، وإنَّ البِرَّ يَهْدي إلى الجنَّةِ، وإنَّ الرَّجلَ لَيَصْدُقُ حتَّى يكونَ صِدِّيقًا»

متفق عليه.

ج- کسی چیز کے بارے میں وہی بیان کرنا جو اس کی حقیقت ہو۔

اس کی بھی مختلف شکلیں ہیں، جیسے:

لوگوں سے سچ بولنا۔

سچا وعدہ کرنا۔

ہر قول وعمل میں سچا ہونا۔

نبی علیہ الصلاۃ والسلام کا فرمان ہے:

''سچائی نیکی کی طرف لے جاتی ہے اور نیکی جنت کی طرف اور انسان مسلسل سچ بولتا رہتا ہے یہاں تک کہ اس کا شمار صدیقوں (سچے لوگوں) میں ہو جاتا ہے"۔

صحیح بخاری وصحیح مسلم۔