Skip to content

السؤال

س٧: ما ضد الأمانة؟

س7: امانت کی ضد کیا ہے؟

الجواب

ج:الخيانة، وهي تضييع حقوق الله تَعَالَى وحقوق الناس.

  • قال تعالى:

﴿يَٰٓأَيُّهَا ٱلَّذِينَ ءَامَنُواْ لَا تَخُونُواْ ٱللَّهَ وَٱلرَّسُولَ وَتَخُونُوٓاْ أَمَٰنَٰتِكُمۡ وَأَنتُمۡ تَعۡلَمُونَ﴾

[الأنفال: ٢٧].

  • قال النبي عَلَيْهِ الصَّلَاةُ وَالسَّلَامُ:

«آيَةُ المُنافِقِ ثَلاثٌ» - وذكر منها - «وإذا اؤْتُمِنَ خانَ»

متفق عليه.

ج- خیانت یعنی اللہ تعالی کے اور لوگوں کے حقوق کو ضائع کرنا۔

ارشادِ باری تعالیٰ ہے:

"اے ایمان والو! تم اللہ اور رسول (کے حقوق) میں جانتے ہوئے خیانت مت کرو اور اپنی قابل حفاظت چیزوں میں خیانت مت کرو۔"

[سورہ انْفَال: 2]۔

نبی علیہ الصلاۃ والسلام کا فرمان ہے:

''منافق کی نشانیاں تین ہیں'' -اور ان میں سے ایک نشانی کے بارے میں فرمایا: "جب اسے امین بنایا جاۓ تو خیانت کرے''۔

صحیح بخاری وصحیح مسلم۔