Skip to content

السؤال

س٦: ما أنواع الأمانة وصورها؟

س6: امانت کی قسمیں اور شکلیں کیا کیا ہیں؟

الجواب

ج:١. أمانة في حفظ حقوق الله تَعَالَى.

صورها: الأمانة في أداء العبادات من الصلاة، والزكاة، والصيام، والحج، وغيرها مما افترض الله علينا.

  1. أمانة في حفظ حقوق الخلق:
  • من حفظ أعراض الناس.
  • وأموالهم.
  • ودمائهم.
  • وأسرارهم، وجميع ما ائتمنك عليه الناس.

قال تَعَالَى في ذِكر صِفات المفلحين:

﴿وَٱلَّذِينَ هُمۡ لِأَمَٰنَٰتِهِمۡ وَعَهۡدِهِمۡ رَٰعُونَ﴾

[المؤمنون: ٨].

ج- 1- اللہ تعالی کے حقوق کی حفاظت میں امانت داری۔

اس امانت کی مختلف شکلیں ہیں جن میں نماز، زکوۃ، روزہ، حج اور سارے فرائض اور عبادتیں شامل ہیں۔

  1. امانت کی دوسری قسم حقوق خلق کے تحفظ سے متعلق ہے:

جیسے لوگوں کی عزت وآبرو کا تحفظ۔

ان کے مال کی حفاظت۔

ان کی جان کا تحفظ۔

راز داری اورتمام وہ چیزیں جس پر لوگ آپ کو امین بنائیں اس کی حفاظت۔

کامیاب لوگوں کی صفت بیان کرتے ہوۓ اللہ تعالی نے فرمایا:

"جو اپنی امانتوں اور وعدے کی حفاظت کرنے والے ہیں۔"

[المؤمنون: ۱۲]