Skip to content

خف اور جورب کیا ہیں؟ اور کیا ان پر مسح کرنا درست ہے؟

الباب / الفصل
قسم الفقه

السؤال

س١١: ما الخُفَّان والجَوْربان، وهل يمسح عليهما؟

س11: خف اور جورب کیا ہیں؟ اور کیا ان پر مسح کرنا درست ہے؟

الجواب

ج:- الخفان: ما يلبس في الرِّجلِ من الجلد.

  • الجوربان: ما يلبس في الرِّجلِ من غير الجلد.

ويشرع المسح عليهما بدل غسل الرجلين.

  • لحديث المغيرة بن شعبة رضي الله عنه، أن رسول الله صلى الله عليه وسلم توضأ، ومسح على الجوربين.

رواه أبو داود والترمذي وغيرهما.

  • وفي البخاري ومسلم:

فتوضأ، ومسح على الخفين.

ج :خف: چمڑے کی وہ چیز جو پاؤں میں پہنی جاتی ہے۔

  • جورب: چمڑے کے علاوہ دیگر چیزوں کے موزے۔

اور ان پر دھونے کی جگہ مسح کرنا درست ہے۔

مغیرہ بن شعبہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے وضو فرمایا اور دونوں جرابوں پر مسح فرمایا۔

ابوداود اور ترمذی وغیرہ نے اس کی روایت کی ہے۔

  • جب کہ بخاری و مسلم میں ہے:

وضو کیا اور دونوں (خف) موزوں پر مسح کیا۔