موزوں پر مسح کی صحت کی شرائط کیا ہیں؟
- التصنيف الشرعي
- الفقهالطهارةالمسح على الخفين ونحوهما
- الباب / الفصل
- قسم الفقه
السؤال
س١٣: ما هي شروط صحة المسح على الخفين؟
موزوں پر مسح کی صحت کی شرائط کیا ہیں؟
الجواب
ج:١. أن يلبس الخفين على طهارة، أي بعد وضوء.
لحديث المغيرة رضي الله عنه قال: كنت مع النبي صلى الله عليه وسلم في سفر، فأهويت لأنزع خفيه، فقال:
«دعهما فإني أدخلتهما طاهرتين». فمسح عليهما.
متفق عليه.
- أن يكون الخف طاهرًا، فلا يجوز المسح على النجس.
- أن يكون الخف ساترًا للمحل المفروض غسله في الوضوء.
- أن يكون المسح خلال المدة المحددة، للمقيم غير المسافر: يوم وليلة، وللمسافر: ثلاثة أيام ولياليهن.
لحديث علي رضي الله عنه:
جعل رسول الله صلى الله عليه وسلم ثلاثة أيام ولياليهن للمسافر، ويومًا وليلة للمقيم.
رواه مسلم.
ج- 1- موزے وضو کے بعد پہنے۔
کیونکہ مغیرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ میں ایک سفر میں نبی ﷺ کے ساتھ تھا۔ میں نے آپ ﷺ کے موزے اتارنے کے لیے ہاتھ بڑھایا تو آپ ﷺ نے فرمایا:
”انہیں رہنے دو؛ میں نے ان کے اندر اپنے پاؤں طہارت کی حالت میں داخل کیے تھے“۔ پھر آپ نے موزوں پر مسح فرمایا۔
صحیح بخاری وصحیح مسلم۔
- موزے پاک ہوں۔ ناپاک موزوں پر مسح درست نہیں ہے۔
- موزے سے پیر کا وہ حصہ ڈھک جاۓ جسے وضو کے دوران دھونا فرض ہے۔
- مسح متعینہ مدت کے اندر کیا جاۓ، جو مقیم کے لیے ایک دن اور ایک رات ہے اور مسافر کے لیے تین دن اور تین راتیں ہیں۔
علی رضی الله عنہ نے فرمایا:
رسول اللہ ﷺ نے مسافر کے لیے (موزوں پر مسح کرنے کی مدت)تین دن اور تین راتیں اور مقیم کے لیے ایک دن اور ایک رات مقرر فرمائی ہے
امام مسلم نے اسے روایت کیا ہے۔