٦٨ : ٤
وَإِنَّكَ لَعَلَىٰ خُلُقٍ عَظِيمٖ
اور بیشک تو بہت بڑے (عمده) اخلاق پر ہے.
Explanation & meanings · ١
- خُلُقٍ عَظِیْمٍ سے مراد اسلام، دین یا قرآن ہے مطلب ہے کہ تو اس خلق پر ہے جس کا حکم اللہ نے تجھے قرآن میں یا دین میں دیا ہے۔
آیت ٤ of القَلَم (٦٨ : ٤). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.
وَإِنَّكَ لَعَلَىٰ خُلُقٍ عَظِيمٖ
اور بیشک تو بہت بڑے (عمده) اخلاق پر ہے.