٦٨ : ٥
فَسَتُبۡصِرُ وَيُبۡصِرُونَ
پس اب تو بھی دیکھ لے گا اور یہ بھی دیکھ لیں گے.
Explanation & meanings · ١
- یعنی جب حق واضح ہو جائے گا اور سارے پردے اٹھ جائیں گے اور یہ قیامت کے دن ہوگا بعض نے اسے جنگ بدر سے متعلق فرمایا ہے۔
آیت ٥ of القَلَم (٦٨ : ٥). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.
فَسَتُبۡصِرُ وَيُبۡصِرُونَ
پس اب تو بھی دیکھ لے گا اور یہ بھی دیکھ لیں گے.