کیا عورت حیض کی حالت میں حدیثیں اور خطبے سننے کے لیے مسجد حرام میں موجود رہ سکتی ہے؟
السؤال
سوال 1 :
کیا عورت حیض کی حالت میں حدیثیں اور خطبے سننے کے لیے مسجد حرام میں موجود رہ سکتی ہے؟
س34: ما حكم وجود المرأة في المسجد الحرام وهي حائضٌ؛ لاستماع الأحاديث والخطب؟
الجواب
جواب 1 :
حائضہ عورت نہ تو مسجد حرام میں رک سکتی ہے اور نہ کسی اور مسجد میں، البتہ وہ مسجد سے گزر سکتی ہے اور ضرورت وغیرہ کا سامان لے سکتی ہے۔
جیسا کہ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ و سلم نے جب عائشہ رضی اللہ عنہا کو مسجد سے چٹائی [1] لانے کا حکم دیا اور انھوں نے کہا کہ چٹائی مسجد میں رکھی ہے اور میں حیض کی حالت میں ہوں، تو فرمایا : "تمھارا حیض تمھارے ہاتھ میں نہیں ہے۔"
لہذا اگر حائضہ عورت مسجد سے گزرے اور مسجد میں خون گرنے کا ڈر نہ ہو، تو کوئی حرج نہیں ہے۔
[1] "یہاں حدیث میں وارد عربی لفظ الخمرة" اس چٹائی کو کہتے ہیں، جس پر نمازی سجدہ کرتا ہے۔ اسے "الخمرة" اس لیے کہا جاتا ہے کہ یہ چہرے کو ڈھانپنے کا کام کرتا ہے۔
لیکن اگر مسجد جاکر بیٹھنا چاہے، تو اس کی اجازت نہيں ہوگی۔
اس کی دلیل یہ ہے کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ و سلم نے (بالغ، پردے والی اور حائضہ) کو حکم دیا کہ عید گاہ جائیں، البتہ حائضہ عورتوں کو نماز کی جگہ سے دور رہنے کا حکم دیا۔
اس سے معلوم ہوا کہ حائضہ عورت کا خطبہ، درس یا حدیثیں سننے کے لیے مسجد میں رکنا جائز نہيں ہے۔
ﺟ34: لا يجوز للمرأة الحائض أن تمكث في المسجد الحرام ولا غيره من المساجد، ولكن يجوز لها أن تمر بالمسجد، وتأخذ الحاجة منه وما أشبه ذلك؛ كما قال النبيّ ﷺ لعائشة حين أمرها أن تأتي بالخمرة[1]، فقالت: إنها في الـمسجد، وإنّي حائضٌ، فقال:
«إِنَّ حَيْضَتَكِ لَيْسَتْ فِي يَدِكِ» [2]،
فإذا مرت الحائض في المسجد، وهي آمنةٌ من أن ينزل دمٌ على المسجد، فلا حرج عليها.
[14] الخمرة: هي السجادة يسجد عليها المصلي، وسميت خمرة؛ لأنها تخمر الوجه، أي: تغطيه.
[15] مسلم، كتاب الحيض، باب جواز غسل الحائض رأس زوجها وترجيله (11) (298).
أما إن كانت تريد أن تدخل وتجلس فهذا لا يجوز.
والدليل على ذلك: أن النبي ﷺ أمر النّساء في صلاة العيد أن يخرجن إلى مصلى العيد -العواتق، وذوات الخدور، والحيض- إلا أنه أمر أن يعتزل الحيض المصلى [3]،
فدل ذلك على أنّ الحائض لا يجوز لها أن تمكث في المسجد لاستماع الخطبة، أو استماع الدرس والأحاديث.
[16] البخاري، كتاب العيدين، باب خروج النساء والحيض (974)، ومسلم، كتاب العيدين، باب ذكر إباحة خروج النساء في العيدين إلى المصلى (10) (890).
من أحكام الطهارة في الصلاة