Skip to content

رسول اللہ صلى اللہ علیہ وسلم کے اللہ کے رسول ہونے کى گواہی دینے کا معنی کیا ہے؟

الباب / الفصل
قسم العقيدة

السؤال

س6: ما معنى شهادة أنَّ محمدًا رسول الله؟

س6: رسول اللہ صلى اللہ علیہ وسلم کے اللہ کے رسول ہونے کى گواہی دینے کا معنی کیا ہے؟

الجواب

ج:معناها: أن الله أرسله للعالمين بشيرًا ونذيرًا.

  • ويجب:
  1. طاعته فيما أمر.
  2. تصديقه فيما أخبر.
  3. عدم معصيته.
  4. لا يعبد الله إلا بما شرع، وهو الاقتداء بالسنة وترك البدعة.

قال تَعَالَى:

﴿مَّن يُطِعِ ٱلرَّسُولَ فَقَدۡ أَطَاعَ ٱللَّهَۖ﴾

[النساء: 80]،

وقال سُبْحَانَهُ:

﴿وَمَا يَنطِقُ عَنِ ٱلۡهَوَىٰٓ 3

إِنۡ هُوَ إِلَّا وَحۡيٞ يُوحَىٰ 4﴾

[النجم: 3-4].

وقال جَلَّ وَعَلَا:

﴿لَّقَدۡ كَانَ لَكُمۡ فِي رَسُولِ ٱللَّهِ أُسۡوَةٌ حَسَنَةٞ لِّمَن كَانَ يَرۡجُواْ ٱللَّهَ وَٱلۡيَوۡمَ ٱلۡأٓخِرَ وَذَكَرَ ٱللَّهَ كَثِيرٗا﴾

[الأحزاب: 21].

ج- اس کا معنی یہ ہے کہ اللہ تعالی نے محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو انسانوں اور جنوں کے لیے ڈرانے والا اور خوش خبری دینے والا بنا کر بھیجا ہے۔

اور یہ واجب ہے کہ:

  1. رسول صلى اللہ علیہ سلم کے حکم کی تعمیل کی جاۓ۔
  2. جن چیزوں کی آپ نے خبر دی ہے اس میں آپ کى تصدیق کی جاۓ۔
  3. آپ کی نافرمانی نہ کی جاۓ۔
  4. ہر عبادت آپ کی شریعت کے مطابق کی جاۓ، یعنی بدعت کو چھوڑ کر ان کی سنت کی پیروی کی جاۓ۔

ارشادِ باری تعالیٰ ہے:

"رسول (صلی اللہ علیہ وسلم) کی جو اطاعت کرے اسی نے اللہ تعالیٰ کی فرمانبرداری کی۔"

[ سورہ النساء: 80 ]

اللہ پاک کا فرمان ہے:

"اور نہ وه اپنی خواہش سے کوئی بات کہتے ہیں،

وه تو صرف وحی ہے جو اتاری جاتی ہے۔"

[سورہ نجم: ۳-۴]

دوسری جگہ اللہ جل ذکرہ نے فرمایا:

"یقیناً تمہارے لئے رسول اللہ میں عمده نمونہ (موجود) ہے، ہر اس شخص کے لئے جو اللہ تعالیٰ کی اور قیامت کے دن کی توقع رکھتا ہے اور بکثرت اللہ تعالیٰ کی یاد کرتا ہے۔"

[الأحزاب: ۲۱]