Skip to content

اللہ تعالی نے ہمیں کیوں پیدا کیا؟

الباب / الفصل
قسم العقيدة

السؤال

س7: لماذا خلقنا الله تَعَالَى؟

س7: اللہ تعالی نے ہمیں کیوں پیدا کیا؟

الجواب

ج:خلقنا لعبادته وحده لا شريك له. ولم يخلقنا عبثًا أو للهو واللعب، أو يتركنا سدًى وهملًا.

قال تَعَالَى:

﴿وَمَا خَلَقۡتُ ٱلۡجِنَّ وَٱلۡإِنسَ إِلَّا لِيَعۡبُدُونِ﴾

[الذاريات: 56].

ج- اللہ تعالی جس کا کوئی شریک نہیں،اس نے ہمیں اپنی عبادت کے لیے پیدا کیا ہے۔ اس نے ہمیں بے مقصد یا لہو ولعب کے لیے پیدا نہیں کیا اور نہ ہی اس لیے کہ ہمیں یوں ہی بے کار چھوڑ دے۔

ارشادِ باری تعالیٰ ہے:

"میں نے جنات اورانسانوں کو محض اسی لیے پیدا کیا ہے کہ وه صرف میری عبادت کریں۔"

(الذاریات : ۵۶)