Skip to content
ہدِی، قربانی اور ذبح کے احکام

ہدِی، قربانی اور ذبح کے احکام

مقدّمہ الحمد لله رب العالمين، والصلاة والسلام على المبعوث رحمة للعالمين، وعلى آله وصحبه ومن استنَّ بسنته، واهتدى بهديه إلى يوم الدين، أما بعد: یہ ایک مختصر رسالہ ہے جس میں ہدی، قربانی اور ذبح سے متعلق ان اہم امور کو شامل کیا گیا ہے جن کی ایک مسلمان کو ضرورت ہوتی ہے۔ ہم نے اسے زائرین حرمین شریفین کے لیے جمع کیا ہے تاکہ وہ اپنے دین کے امور سے آگاہی اور بصیرت حاصل کر سکیں۔ ہم کریم و منان اللہ سے دعا کرتے ہیں کہ وہ اس سے نفع پہنچائے، اسے موزوں ومفید اور اپنی رضا کے لیے خالص بنائے۔ بے شک وہ بہترین سوال کیے جانے والا اور سب سے زیادہ کرم کرنے والا ہے۔ ہدی اور قربانی کے احکام

0%
Font size